• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات دنیا میں سب سے زیادہ ہوتی ہیں: رپورٹ

پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات دنیا میں سب سے زیادہ ہوتی ہیں: رپورٹ

یونیسیف کی رپورٹ کے  مطابق پاکستان میں نومولود بچوں کی اموات دنیا میں سب سے زیادہ ہوتی ہیں۔جبکہ افغانستان اور سینٹرل افریقن ری پبلک میں بھی بچوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ 

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان نومولود بچوں کی اموات کے لحاظ سے دنیا کا  بدترین ملک ہے۔

پاکستان میں اس وقت پیدا ہونے والے 22 بچوں میں سے ایک پیدائش کے پہلے ماہ ہی موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

افغانستان اور سینٹرل افریقن رپبلک بھی ان ممالک میں شامل جہاں نوزائیدہ بچوں کے زندہ رہنے کے امکانات سب سے کم ہیں۔

یونیسف کا کہنا ہے کہ غریب ممالک میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح میں کمی لانے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب جاپان، سنگاپور اور آئس لینڈ میں پیدا ہونے والے بچے اس معاملے میں سب سے زیادہ خوش قسمت ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply