چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےعمران خان کےاستعفوں کےاعلان کوڈرامہ قرار دے دیا۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پنڈی سے دوبارہ سلیکٹ ہونے کا مطالبہ ہے،کب تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتےرہیں گے۔
Advertisements
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی عزت بچانے کی کوشش بھی ناکام ہوئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں