انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

چیف جسٹس، گونگی ججی اور اک بے نام قوم

بھائی لال چند لندن میں رہتا سندھی ہے، اینتھروپولوجسٹ ہے، ہندو ہے، سندر ہے اور شاندار انسان ہے۔ شرارتی آنکھوں اور سدا بہار مسکان کے ساتھ جس سے ملتا ہے گرویدہ کر لیتا ہے۔ جام پر جام لنڈھاتا ہے اور←  مزید پڑھیے

ذلیل

گرمیوں کا ایسا ہی موسم تھا جب ہم تینوں مظفرآباد اترے۔ آگے کیسے جانا تھا، یہ ابھی معلوم نا تھا کیونکہ بارہ سال سے آگے کوئی گیا ہی نا تھا۔ لاہور میں گرمی پڑتی ہے تو باپ کی کمائی پر←  مزید پڑھیے

نااہلی فیصلہ اور انصاف پر سوال

سپریم کورٹ نے اٹھائیس جولائی کو ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوے نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا اور شریف فیملی کے خلاف نیب مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ جب یہ مقدمہ شروع ہوا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ فیصلہ، کیا کہا گیا

چونکہ سپریم کورٹ فیصلہ کے انگریزی میں ہونے اور سنی سنائی پر تبصروں کی وجہ سے کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے۔ اس لئیے فیصلے کے اہم حصوں کا اردو ترجمہ و تلخیص پیش کر رہا ہوں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

جی فار غلیظ اور غلامی

کئی سال قبل کی بات کے کہ میرے والد ایک نو برس کا بچہ گھر لائے کہ یہ یہیں رہے گا اور کام کرے گا۔ میری والدہ نے کہا یہ تو بہت چھوٹا ہے۔ معلوم ہوا کہ والد کے اہلحمد←  مزید پڑھیے

نواز شریف مرد بحران بنیں

ہندوستان میں مسلم حملہ آوروں کے خلاف جدوجہد میں مہارانا سنگرام سنگھ معروف بہ رانا سانگا کا بڑا نام ہے۔ لودھی حکومت جو مضبوط قدم جمائے ہوے تھی، مالوہ کی کامیابی کے بعد رانا سانگا کی راجپوتی تلوار سے زخم←  مزید پڑھیے

ضیا کا بھوت

میں نے پیدا ہوتے ہی اسے دیکھا۔ اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں وہ مر گیا، مگر میں اب بھی اسے دیکھتا ہوں۔ میں پیدا ہوا تو وہ تھا۔ اپنے عروج پہ اور اسے اندیشہ زوال نہ تھا۔←  مزید پڑھیے

پارا چنار،الاو ٹھنڈا کر لیجیے

اللہ کا شکر ہے کہ پارا چنار کا معاملہ حل ہوا۔ آرمی چیف نے علاقے کا دورہ کرنے کے بعد احتجاج کرنے والوں کے اکثر مطالبات مان لیے یا مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ متاثرین نے چیف←  مزید پڑھیے

مکالمہ عید اور اہم فیصلہ

عزیزان گرامی عید خوشی کا دن ہے، اسے منانا مسنون بھی ہے اور روایت بھی۔ لیکن اپنے گھر میں میت پڑی ہو تو خوشی منانا جچتا نہیں۔ اپنی ذاتی زندگیوں میں ہم سب ہی عید منائیں گے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

آئیے غلطیوں سے سیکھیں

کچھ عرصہ قبل مکالمہ پر نسوانی ہم جنس پرستی کے حوالے سے ایک محترمہ نے کالم لکھا۔ وہ کالم اپنے مواد کے حوالے سے ایسا تھا کہ مکالمہ کے سب سے زیادہ پڑھے گئے پانچ سات کالمز میں شمار ہوتا←  مزید پڑھیے

رؤف کلاسرا اور تحریرِ رشید

نوٹ: محترم ہارون الرشید استاذ الاساتذہ کالم نگار اور سینیئر صحافی ہیں۔ انکی یہ پیروڈی انکو خراج تحسین کیلیے شائع کی جا رہی ہے۔ مصنف اور انسان خسارے میں ہے۔ بے شک خسارے ہی میں ہے۔ رات کے پچھلے پہر←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر)، اک درویش حکمران

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے

جاوید نامہ

اگر ایک لکھاری اپنے قلم کو اپنے ذاتی دکھوں کے بیان کیلیے استعمال کرے تو شاید یہ قاری کے ساتھ زیادتی ہے۔ مگر کچھ دکھ سانجھے بھی تو ہوتے ہیں۔ مجھے پڑھنے والے جو مجھ سے محبت کرتے ہیں، میں←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کیس: قانونی اور سفارتی معاملہ

ایک کیس میں پیش ہوا، معاملہ کچھ زیادہ پیچیدہ نہیں تھا مگر کلائنٹ ظاہر ہے ڈرا ہوا تھا۔ پیشی سے پہلے مجھ سے کہتا رہا سر جی کوئی گورا بیرسٹر نا کر لیں؟ بوجوہ میں اپنے کیسز میں خود پیش←  مزید پڑھیے

فاحشہ

بٹ بہادر میرے بچپن کا یار ہے اور بچپن کے یاروں میں ایک برائی ہے کہ نہ بڑے ہوتے ہیں نہ بڑا ہونے دیتے ہیں۔ مثلا کہ آج وہ چار بچوں کا باپ ہے مگر ملتے ہی سوال ایسا کرے←  مزید پڑھیے

پانامہ فیصلہ کا قانونی جائزہ

پانامہ کیس پاکستان کی تاریخ کے اہم قانونی مقدموں میں گنا جائے گا، یقینا ایک ایسا فیصلہ جو شاید کافی کچھ بدلے۔ گو اس کیس میں دیا گیا فیصلہ قطعا ایک ایسا قانونی فیصلہ نہیں ہے جو برسوں یاد رکھا←  مزید پڑھیے

ہم سب کا لٹتا ہوا مے خانہ

علی سجاد شاہ میرے ان فیس بک دوستوں میں ہیں جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے۔ اور جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے ان کے نخرے بھی بہت ہوتے ہیں۔ علی میری خاطر تَن کر کھڑے بھی ہو جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ رات کا نجانے کون سا پہر تھا کہ آنکھ کھل گئی۔ کانی آنکھ سے اردگرد دیکھا تو نور کا ایک ہالہ تھا۔ بس تراہ کے ساتھ چیخ بھی نکلنے کو تھی کہ←  مزید پڑھیے

امام مسجد کو سیکورٹی دی جائے

امام مسجد کو سیکورٹی دی جائے انعام رانا چترال کی شاہی مسجد کے امام محترم خلیق الزماں نے ایک نیم پاگل شخص، جس نے مسجد میں نبوت کا دعویٰ دوران نماز جمعہ کیا، کو بپھرے ہوئے ہجوم سے بچایا اور←  مزید پڑھیے

بلاسفیمی کا قانون اور فوری اقدامات

مشال خان کا بہیمانہ قتل، ہمارے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ گیا ہے۔ خیبر سے کراچی، گلگت سے مظفرآباد اور کوئٹہ سے لاہور تک ہر وہ شخص، خواہ وہ روایتی مذہبی ہو یا ماڈرن، جو انسانیت پر یقین رکھتا ہے←  مزید پڑھیے