انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

ڈونرو ڈاکٹرائن: کیا ایک عظیم جنگ دستک دے رہی ہے؟ – انعام رانا

سن 1914 میں برطانوی سفارت کار آرتھر نکلسن نے کہا “جب سے میں فارن آفس میں آیا ہوں، میں نے عالمی حالات کو کبھی اتنا پُرسکون نہیں دیکھا۔” اس کے محض چند ہی ہفتوں بعد پورا یورپ جنگ کے شعلوں←  مزید پڑھیے

عمران خان مرتا کیوں نہیں؟ انعام رانا

ہزاروں برس سے شمال کی جانب سے حملہ آور آتے تھے اور حکمران بن جاتے تھے۔ اس خطے، کہ جس میں اب پاکستان کا بیشتر اور انڈیا کا کافی حصہ شامل ہے، نے کوئی بہت بڑی عوامی مزاحمت کم ہی←  مزید پڑھیے

ہم کیسے مانیں؟ -انعام رانا

دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی تو اتحادی افواج کے تھنک ٹینک سر جوڑ کر بیٹھ گئے کہ ایک اتنی بڑی قوم کا کیا کریں جو قریب دو دہائیاں ایک فریب، ایک نظرئیے ایک ہسٹریا کا شکار بنا کر رکھی گئی۔←  مزید پڑھیے

اسیر/ انعام رانا

سوشل میڈیا جب آیا تو اسکے مقاصد میں سیاست، مذہبی پروپیگنڈا اور کئی دیگر رواج شامل ہی نہ تھے۔ اسی لیے اسے سوشل میڈیا یا “سماجی رابطے کی سائٹس” کہا گیا۔ پچھلے ایک عشرے نے مگر اسے ایسی شکل دے←  مزید پڑھیے

توہین رسالت یا مذہبی استحصال؟ کمیشن، عدالت اور ناپاک اتحاد کی کہانی/انعام رانا

شور اٹھا ہے اور بہتی گنگا میں مولوی فضل الرحمان صاحب نے بھی وضو کر لیا، وضو کا لوٹا البتہ ایک ایسے مجرم نے پکڑا ہوا ہے جس پہ قتل، قبضہ گیری اور جانے کس کس قماش کے پرچے درج←  مزید پڑھیے

کہا ترمیم کا ڈر ہے، کہا ترمیم تو ہو گی/ انعام رانا

اگر کوئی چھبیسویں آئینی ترمیم پہ بطور قانون کا طالب علم ‘میری رائے مانگے تو میں عرض کروں گا کہ مجھے خوف ستائیسویں ترمیم سے ہے۔ چھبیسویں ترمیم کا مقصد فقط ایک شخص کا راستہ روکنا تھا جس میں وہ←  مزید پڑھیے

خوفزدہ نسلیں/ انعام رانا

انگلستان میں گرمیوں کا موسم جہاں غسل آفتابی، باربی کیو اور شادیوں کا ہوتا ہے، وہیں بارش اور سردی سے محفوظ یہ موسم تعمیراتی کاموں کا بھی “سیزن” مانا جاتا ہے۔ اس موسم میں لوگ اپنے گھروں میں بہتری یا←  مزید پڑھیے

قیمت /انعام رانا

نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام←  مزید پڑھیے

تشیع میں رسومات کی تدریج/انعام رانا

اسلام وہ خوش نصیب مذہب ہے جسے اپنے آغاز میں ہی پھیلاؤ کے حوالے سے وہ “بینڈ ویگن” نصیب ہو گئی جو اس بڑے پیمانے پہ پھیلنے والے واحد دوسرے مذہب عیسائیت کو کہیں تین سو سال بعد رومن بادشاہ←  مزید پڑھیے

جونؔ کا خط، انور مقصود کے نام/انعام رانا

پیارے انور، کہو جانی کیسے ہو؟ کراچی کی کہو کچھ ہم وطنوں کی سناؤ۔ یہاں خلد میں تو آثار کچھ اچھے نظر نہیں آتے۔ نہرو جی دن میں دو تین بار گلاب سونگھتے ہوئے جناح صاحب کے سامنے سے قصداً←  مزید پڑھیے

جدا ہونا سیکھیے/انعام رانا

ایک دوسرے سے شدید محبت کے باوجود ایک دن مَیں اور جولیا اس سچائی کا سامنا کر رہے تھے کہ ہم اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ وہ زیادہ حوصلہ مند تھی سو اس سچ کو مان کر پہلا قدم اُسی نے←  مزید پڑھیے

قبائلی عورت کی وجائنا پہ تالہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں/ انعام رانا

جناب چیف جسٹس         سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاست کا سنہری موقع/ انعام رانا

ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود  میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی شرمناک چین آف کمانڈ /انعام رانا

بات شروع کرنے سے قبل عرض کر دوں کہ میں آئین کے مطابق الیکشن کے حق میں ہوں۔ سیاسی جماعتیں باہمی رضامندی سے ملکی حالات کے پیش ِ نظر تاریخ کچھ آگے کر لیں تو اور بات، مگر الیکشن آئین←  مزید پڑھیے

عاصم از مائی بیسٹ فرینڈ/انعام رانا

سال تھا چھیانوے اور باپ کے سفارش سے انکار کی بِنا پہ میں گورنمنٹ کالج کے بجائے میرٹ پہ ایف سی کالج لاہور میں داخل ہو چکا تھا۔ دن، مہینہ یاد نہیں مگر پُنّوں کے ساتھ کئی بار ملنے والا←  مزید پڑھیے

تقسیم اور تہذیب/انعام رانا

وہ ہندوستان کے ایک ایسے بڑے مذہبی و علمی گھرانے کا فرد تھا جس نے پورے برصغیر کو متاثر کیا، حتی کہ آج کے پاکستان میں بھی کئی لوگ خود کو اسی گھرانے سے منسلک کرتے ہیں۔ چہرے پہ کرب←  مزید پڑھیے

وکلا ءگردی، مسئلہ کہاں ہے؟/انعام رانا

والد نے میری ضد پہ ایم اے انگریزی کے بجائے وکالت پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا، یاد رکھنا یہ پروفیشن آف لارڈز تھا۔ یہ ان ہی کو کرنا چاہیے جن کو روٹی کی مجبوری میں اُصولوں پہ کمپرومائز نہ ←  مزید پڑھیے

مذہب اور طبقاتی نظام/انعام رانا

جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ  تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا←  مزید پڑھیے

ہر دَور کی کربلا۔۔انعام رانا

اک ہی کہانی کہی جا رہی ہے سُنی جا رہی ہے مگر یہ کہانی پرانی نہیں ہے کہانی ہے ایسی کہ ہر دَور کی ہے کردار ایسے کہ ہر دَور میں ہیں کہانی مسلسل بُنی جا رہی ہے، ایک جانب←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں؟۔۔انعام رانا

یہ سوال دیگر نے دیگر اور مجھ سے ہی نہیں، خود بارہا میں نے خود اپنے آپ سے بھی پوچھا ہے۔ آپ جو  میری اس وال پہ آئے ہیں، خوش آمدید؛ شاید ہم مل کر ہی اس سوال کا جواب←  مزید پڑھیے