مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

فارسی کہانی باران و اشک کا ترجمہ

سرما کی شام تھی۔ بندرگاہ پہلوی کے کہر آلود اور اُداس ساحل پر میں اورمحمود چہل قدمی کر رہے تھے۔ موجوں کا شور اور پرندوں کی آوازیں چاروں طرف گونج رہی تھیں ۔ وہ دور سمندر کی سطح سے ملے←  مزید پڑھیے

9-11 پراکسی سیزن 2

9-11 پراکسی سیزن 2 مجاہدعلوی نائن الیون عالمی اذہان پر پورے وثوق سے آج بھی نقش ہے۔ جبکہ تاریخی منظرنامہ اسےزمینی آثار کے ساتھ قبول کیے ہوئے ہے ۔جو کہ ورلڈوار ون اور ٹو ،تا سویت یونین اور امریکن بلاک←  مزید پڑھیے

کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟

کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟ ثاقب اکبر قطر پر چند دن پہلے (5 جون 2017ء کو) سعودی عرب اور اس کے ایماء پر چند ممالک نے جو پابندیاں عائد کی تھیں، ان کا فوری طور پر بہت شور←  مزید پڑھیے

فیشن برانڈز کی سلطنت میں غلام مزدور

فیشن برانڈز کی سلطنت میں غلام مزدور ناصر منصور کپاس معیشت کی رگوں میں دوڑتا خون ہے ۔سماج میں موجود رونق اورپھیلی روشنی نظر کے سامنے ہے اس کا ایک اہم سبب کپاس سے بندھی معیشت ہی ہے ۔یہ 65%سے←  مزید پڑھیے

چینی ادب کا شاہکار افسانہ “بندھن”۔ترجمہ/محمد ذیشان خان

وائیکو Wei Guکافی عرصے سے کسی ایسی مناسب لڑکی کی تلاش میں تھا جس سے وہ شادی کر سکے، لیکن اس کی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو رہی تھیں کیونکہ اس بارے میں وہ اپنے مقرر کردہ معیار سے←  مزید پڑھیے

فوج کے چوہدری

تحریر۔لیفیننٹ کرنل ضیا چوہدری۔ ہمارے ایک یونٹ افسر بال گرنے کی وجہ سے بہت پریشان رہا کرتے تھے۔ اس مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے انہوں نے انواع و اقسام کے تیل استعمال کئے۔ دو ایک مرتبہ ٹنڈ بھی کروا←  مزید پڑھیے

اطالوی مصنف لوئیگی پیرانڈیلو کے افسانے War کا اردو ترجمہ(حسان خان)

رات والی ایکسپریس ٹرین سے جو مسافر روم کے لیے چلے تھے انہیں صبح تک فیبریانو نامی ایک چھوٹے سے اسٹیشن پر رکنا تھا۔ وہاں سے انہیں مرکزی لائن سے سُلمونا کو جوڑنے والی ایک چھوٹی، پرانے فیشن کی لوکل←  مزید پڑھیے

محاصرہ ظلم ہے قطر کا ہو یا یمن کا

محاصرہ ظلم ہے قطر کا ہو یا یمن کا سید اسد عباس 5 جون 2017ء کو سعودیہ، امارات، بحرین اور مصر نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لئے، اسی روز ان ممالک نے←  مزید پڑھیے

ادارتی صفحات میں قحط النساء

پاکستانی اخبارات کے ادارتی صفحات میں خواتین لکھاری بہت کم دکھائی دیتی ہیں جو کہ تشویش ناک امر ہے، تاہم یہی سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس مسئلے پر←  مزید پڑھیے

گرگٹ۔ آنتون چیخوف کی روسی کہانی کا ترجمہ(محمد ذیشان خان)

داروغہ جی نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل اُٹھائے بازار کے چوک سے خراماں خراماں گزررہے تھے۔ اُن کے پیچھے پیچھے اُن کا ایک کانسٹیبل ہاتھ میں ایک ٹوکری لیےلپکا چلا آ رہا تھا۔ ٹوکری ضبط کیے گئے پھلوں←  مزید پڑھیے

عافیہ صدیقی کیس کی حقیقت

عافیہ صدیقی کیس کی حقیقت ثنا اللہ احسن 1.بتائیے آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ عافیہ پر کیا الزامات ہیں اور ان کو کن جرائم کی سزا دی گئی ہے؟ 2. عافیہ کا کیس ایک بدترین مثال ہے←  مزید پڑھیے

کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (آخری حصہ)

کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ دوم) اس نے اپنے منہ سے دھواں خارج ہونے دیا۔ “میں جانتا ہوں کہ سینکڑوں مزدور پچاس یا سو سال کام کر کے ایک کلیسا تعمیر کرتے ہیں،” اس←  مزید پڑھیے

کلیسا،حصہ اول/اردو ترجمہ (زیف سید)

مشہور امریکی مصنف ریمنڈ کارور کے مشہور ترین افسانے ’کیتھیڈرل‘ کا ترجمہ دو حصوں میں پیشِ خدمت ہے۔ یہ افسانہ امریکی ادب کے شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔(ترجمہ/زیف سید) یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا،←  مزید پڑھیے

گیبریل گارشیا مارکیز کی نظر میں آج کی صحافت /ترجمہ (یاسر چٹھہ)

آج سے پچاس برس قبل صحافت کالج اور یونیورسٹیوں میں باقاعدہ نہیں پڑھائی جاتی تھی۔ لوگ یہ کام نیوز رومز، طباعت خانوں، مقامی چائے کے ڈھابوں پر اور ہفتہ وار تعطیل کی محافل میں ہی سیکھ جاتے تھے۔ پورے کا←  مزید پڑھیے

روزوں کی رخصت۔۔۔ محمد خلیل الرحمان

روزہ چھوڑنے کے شرعی اعذار پر علامہ جاوید غامدی اور بعض دیگر اہل علم کے تازہ موقف کا شرعی جائزہ ۔ رمضان کے روزے دو ہجری میں فرض ہوئے ۔ حضور ﷺ کی حیات مبارکہ میں رمضان کے روزے نو←  مزید پڑھیے

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم

مودودی صاحب اور عورت۔۔ سعید ابراہیم عورتوں کی حیثیت کو کمتر ثابت کرنے کے حوالے سے مولانا مودودی کے تصورات بالکل روائتی مُلاؤں جیسے ہیں جبکہ انشاء پردازی میں ملفوف دلائل ان سے بھی کہیں زیادہ خطرناک۔ ان کی تحریروں←  مزید پڑھیے

قطر کی باری کیوں آئی؟

قطر کی باری کیوں آئی؟ ارشادمحمود سعودی عرب کی شہ پر چھ عرب ممالک نے قطر پر خطے کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے ہیں۔ قطر کے خلاف خیلجی ریاستوں کے←  مزید پڑھیے

منڈی کی حقیقت

منڈی کی حقیقت ۔۔۔ ذیشان ہاشم میں نے اسلام آباد فروٹ منڈی میں دو سال آم بیچے ہیں دو ہزار چھ اور سات – ڈیلی تین چار ٹرک بیچتا تھا – اپنے آم ہوتے تھے اس لئے کوشش ہوتی تھی←  مزید پڑھیے

پکوڑا بائیکاٹ مہم

T پکوڑا بائیکاٹ مہم۔۔۔ یدبیضا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماما قادر بادشاہ آدمی ہیں۔ انتہا درجے تک غریب پرور انسان ہیں۔ آپ کسی اچھے ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہوں، کوئی مانگنے والا آجائے تو ماما اسے ساتھ بٹھا کر اس کے لئے←  مزید پڑھیے

الکاسب حبیب اللہ کا بائیکاٹ

حبیب اللہ کا بائیکاٹ۔۔ عامر ہزاروی میڈیا کو طاقت کا مرکز کہا جاتا ہے_ میڈیا کے بارے میں مشہور ہے یہ جس کو چاہتا ہے ہیرو بنا دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے زیرو بنا کے رکھ یتا ہے_←  مزید پڑھیے