مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

مجید امجد:ہے جس کے لمس میں ٹھنڈک، وہ گرم لو ترا غم ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا

مجید امجد 29جون 1914کو جھنگ میں پید ا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا۔ ان کا خاندان پورے علاقے میں معزز و محترم تھا۔ ا ن کی عمر صرف دو سال تھی جب ان کی ماں اور←  مزید پڑھیے

پانامہ کیس: فیصلے کے دن کیا ہوگا؟ ۔۔۔اعظم خان

شریف خاندان پر ایک اور جمعہ کی آمد آمد ہے۔ جمعہ کے دن سنایا جانے والا فیصلہ شریف خاندان پر بھاری گزرتا  آرہا ہے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اس بار مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے احتساب عدالت←  مزید پڑھیے

سردار جعفری کی ‘لکھنؤ کی پانچ راتیں ۔۔۔ نسیم سید

بمبئی سے ڈیڑھ ہزار میل دور۔ پندرہ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل قصبہ بلرام پور کی ایک سڑک کے سا تھ سرخ اینٹوں کی قد آدم دیواروں کا ایک احاطہ ہے۔ جس کے دونوں طرف لوہے کے پھاٹک مستعد←  مزید پڑھیے

لیاری سے عیاری کا انجام۔۔۔لال خان

اتوار یکم جولائی کو بلاول بھٹو زرداری کی لینڈ کروزر اور دوسری بدشکل بھاری گاڑیوں پر مشتمل پیپلز پارٹی رہنماؤں کے قافلے پر آخر کار لیاری کے ستائے ہوئے نوجوانوں اور خواتین نے دھاوا بول ہی دیا۔ ابلتے گٹروں، غلاظت←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔رشاد بخاری/قسط3

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 2 قحط کے بعد انسانوں کے دوسرے سب سے بڑا دشمن وبائی امراض تھے ،جو کسی ایک علاقے میں پھیلتے تو انسانوں کی نسلوں کی نسلیں تباہ کردیتے۔ وہ گنجان آباد←  مزید پڑھیے

رشوت خوری سے بچاو ممکن ہے۔۔۔۔محمدابرار

آج  ایک سرکاری دفتر میں کسی کام سے جانا ہوا۔ ۔ صاحب کو اپنا کام بتایا تو انہوں نے کچھ وقت انتظار کرنے کو کہا، میں ایک بینچ پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگا، اتنی دیر میں ایک سفید ریش←  مزید پڑھیے

مجھے کیا برا تھا مرنا!۔ شہنیلہ بیلگم والا

  یوں تو مردوں کو زندگی میں بے شمار مصائب اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے دھنیے پودینے میں فرق کرنا، میٹھے خربوزے خریدنا، کسی خوبرو دوشیزہ کو بیوی کے سامنے نظرانداز کردینا، سسرال والوں سے خوش اخلاقی←  مزید پڑھیے

زبوں حال اقتصادی مستقل۔۔۔لال خان

پاکستان کے حکمران طبقات کے جو چند سنجیدہ معیشت دان رہ گئے ہیں وہ موجودہ معاشی بحران اور مستقبل کی مزید اقتصادی زبوں حالی سے خاصے پریشان لگ رہے ہیں۔ ویسے تو یہاں کی تاخیرزدہ اور مستقل بیمار سرمایہ داری←  مزید پڑھیے

مظلوم امریکیوں کا قتل عام۔۔۔ثاقب اکبر

(29 جون 2018ء) کو ایک مرتبہ پھر امریکہ سے ایک ہولناک سانحے کی خبر آئی ہے، جس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک مقامی اخبار کے دفتر پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے←  مزید پڑھیے

این جی اوز ( NGOs) کی بابت اروندھتی رائے کا ایک عالمانہ تجزیہ :

عوامی تحریکوں کی راہ میں دوسری رُکاوٹ’اور ‘مزاحمت’ کا ‘این جی اوز’ میں تبدیل ہوجانا ہے. جن این جی اوز کو وافر فنڈ ملتے ہیں اُن میں سے اکثر کی سرپرستی اور مالی امداد, ترقیاتی ایجنسیاں کرتی ہیں اِن ایجنسیوں←  مزید پڑھیے

پروین شاکر کی شاعری میں سائنسی اصطلاحات / ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

آزادی کے بعد ادبی اُفق پر پروین شاکر کے مقدر کا ستارہ نمودار  ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی دودھیا روشنی بکھیر کر ایک عہد کو متّحر کر دیا۔اس دودھیا روشنی کی میٹھی میٹھی چھاؤں  میں صنفِ نازک کے جذبات←  مزید پڑھیے

حاملہ آوازیں ۔۔۔۔محمد عثمان عالم/افسانہ

وہ کنوار ی تھی مگر حاملہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی حاملہ جسے آج دن تک کسی نا مِحرم نے آنکھ اُٹھا کر اور مِحرم نے اوڑھنی کے بغیر نہ دیکھا پھر بھی وہ کنواری تھی اور حاملہ۔ ۔ ۔←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 2

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط 1 کیا ہم نے قحط پر قابو پا لیا ہے؟۔۔۔۔ صرف چند صدیاں قبل دنیا میں قحط ایک بہت بڑی آفت تھی۔1694میں فرانس کے شہر بیواس میں ایک فرانسیسی افسر نے←  مزید پڑھیے

نفسیات اور ادبی تخلیق۔۔۔۔ڈاکٹر روبینہ شاہین

دنیا کے بیشتر علوم نے یونان میں جنم لیا اور ان علوم میں سب سے اہم اورقدیم فلسفے کو مانا جاتا ہے۔ فلسفہ کسی خاص موضوع یا کیفیت کا اخاطہ نہیں کرتا بلکہ پوری حیات وکائنات اس کا موضوع بحث←  مزید پڑھیے

اے دل،اے دریا۔۔۔۔ادریس بابر

آخری ملاقات اسلام آباد پریس کلب سے باہر ہوئی۔مہاجر کہ سندھی، پختون کہ بلوچ، شیعہ کہ قادیانی، خبر نہیں کونسی کمیونٹی کے مارے جانے والوں یا غائب کیے جانے والوں کے حق میں بائیں بازو کی کس بچی کھچی جماعت←  مزید پڑھیے

یمنی بحران،اندھی،بہری،گونگی دنیا۔۔۔۔ثاقب اکبر

یمن پر سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے 25 مارچ 2015ء کو حملے کا آغاز کیا۔ 25 جون کو اس جارحیت کے مسلسل 40 مہینے مکمل ہوگئے ہیں۔ تین برس میں ہزاروں یمنی سعودی اتحاد نے قتل کئے، تاکہ←  مزید پڑھیے

یوسفی نہیں رہے تو کیا،ہم عہدِ یوسفی ہی میں ہیں۔۔۔عالم نقوی

زر گزشت کے دیباچے ’تزک یوسفی ‘ میں وہ لکھتے ہیں : ’’ہمارے دور کے سب سے بڑے مزاح نگار انشا ؔکے بارے میں کہیں عرض کر چکا ہوں کہ ’بچھو کاکاٹاروتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے لیکن انشا←  مزید پڑھیے

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ۔۔۔۔۔رشاد بخاری/قسط1

آج کل ایک بہت دلچسپ کتاب زیرمطالعہ ہے جو زمین پر زندگی کے بارے  میں سوچنے کے کچھ نئے رخ سامنے لارہی ہے۔ اسرائیلی ماہر تاریخ و سماجیات یووال نوح ہراری کی کتاب ’ہومو ڈیوس کی کتاب (انسانی خدا ۔۔←  مزید پڑھیے

اک متنازعہ آڈیو اور ویب سائیٹ۔۔۔ سالار کوکب

ایک سینئر صحافی اور ایک کالم نگار خاتون کے درمیان ایک گفتگو کے حوالے سے ایک آڈیو گردش میں ہے – ایک فیس بک یوزر کی ٹائم لائن سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ خاتون  کالم نگار تسلیم کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب کا انتخابی دنگل۔۔۔۔ٹی ایچ بلوچ/حصہ اول

: ٹی ایچ بلوچ پنجاب پاکستان کا آبادی، انسانی وسائل، زرعی اور صنعتی پیداوار کے لحاظ سے سب سے اہم اور بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی کل ملکی آبادی کے 62% کے قریب ہے۔ اس لئے قومی اسمبلی کی←  مزید پڑھیے