مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے۔۔۔ڈاکٹرسیّد احمد قادری

ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ جسے عالمی سطح پر منانے کی ابتدا 1886 ء سے امریکہ کے شہر شکاگو سے ہوتی ہے ۔ آج کے دن بیشتر ممالک میں شکاگو میں←  مزید پڑھیے

کوبکو پھیلے ہوئے قاری حسین۔۔۔سلیم جاوید

 مضمون نہیں لکھ رہا- چھ بے ربط دامن بریدہ تصویریں پیش کررہاہوں اور کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرِ تصویر کا-خوشی ہوگی اگر اس نقش میں پوشیدہ فریاد، سماعت نواز ہوسکے- عمرہ والے خرگوش: کچھ عرصہ قبل تک ، جب سعودی←  مزید پڑھیے

ہمارا پرچم !……ضیا اللہ ہمدرد

پاکستان اس لحاظ سے بھی خوش قسمت رہا ہے کہ اس کے ملی نغموں کے لئے ملکہ ترنم نورجہاں ، ناہید اختر، استاد امانت علی خان، مہدی حسن، جنید جمشید ۔۔۔۔ جیسی سریلی آوازیں ملیں اور مٹی کی محبت میں←  مزید پڑھیے

مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کے اسباب -۔۔۔۔محمد مشتاق

مقدمات میں تاخیر کا سب سے بڑا سبب وکلاء ہیں۔ وکیل کی روزی روٹی مقدمے کے ساتھ وابستہ ہے۔ یہ معاملہ سود خور جیسا ہے۔ سود خور کبھی نہیں چاہے گا کہ اس کا قرضہ ادا ہو کیونکہ اگر قرضہ←  مزید پڑھیے

عورت: عشق اور لطیف۔۔۔اعجاز منگی

اس نے پوچھا’’شاہ لطیف کون تھا؟‘‘ میں نے کہا ’’دنیا کا پہلا فیمینسٹ شاعر‘‘ اس نے پوچھا ’’کس طرح۔۔۔!؟‘‘ میں نے کہا ’’اس طرح کہ : وہ جانتا تھا کہ عورت کیا چاہتی ہے؟ اس سوال کا جواب ارسطوبھی نہ←  مزید پڑھیے

28 کروڑ کا قصہ کیا ہے؟۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

آڈٹ ٹیم نے سپریم کورٹ کو وہ آڈٹ رپورٹ پیش کردی ہے جومنسٹری آف انفارمیشن کے اس الزام کے حوالے سے تھی کہ عطاءالحق قاسمی پر دو سال کے دوران 28کروڑ روپے خرچ ہوئے جنہیں حکومت پاکستان نے پی ٹی←  مزید پڑھیے

آفتاب اشرف۔۔۔بغاوتِ ہند 1857ء

وہ 10مئی 1857ء کی ایک سرمئی شام تھی۔ دہلی سے 43 میل دور میرٹھ چھاؤنی میں بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق نظر آ رہا تھا۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے کمپنی کے فوجی اور سول انگریز افسران←  مزید پڑھیے

ہزارہ نسل کشی بند کرو۔۔۔۔لال خان

اتوار کو ہزارہ قومیت سے تعلق رکھنے والے دو مزید افراد کو قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ ان مظلوموں پر کتنے وار ہوتے رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ بلوچستان میں مقیم ہوں یا افغانستان کے←  مزید پڑھیے

کم بیک کڈ! عمران خان….عارف انیس

ذاتی طور پر مجھے تحریک انصاف کی کامیابی اور عمران خان کی وزارت عظمیٰ کی بہت خوشی ہوگی. تاہم آج راج کرے گی، خلق خدا سو جو فیصلہ بھی ہوگا، وہ سر آنکھوں پر! خان کے ساتھ تعلق کو پندرہ←  مزید پڑھیے

علی وزیر: طالبان کے خلاف مزاحمت اور ریاستی مظالم کی مجسم تصویر۔۔۔ عبدالحئی کاکڑ

علی وزیر    جوں ہی تقریر کرنے کے لئے زبان کھولتے ہیں تو الفاظ لاوے کی طرح اگل کر نکلتے ہیں۔ درد، مظلومیت، لاچاری اور بے بسی سے اس لاوے کا خمیر اٹھا ہے۔جتنا ٹھہراؤ پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ←  مزید پڑھیے

“ملک صاب”…محمد اشفاق

اپنے اپنے ذوق کی بات ہے، مگر میانوالی اور سرگودھا کے لہجے میں گالیوں کی آن، بان اور شان ہی کچھ نرالی ہوتی ہے- میانوالی کے لہجے سے ہمیں روشناس کرانے والے ملک صاحب تھے- سات پشتوں سے آباء کا←  مزید پڑھیے

کھلونے ڈرون نے ڈرا دیا۔۔۔۔ثاقب اکبر

ریاض میں 21 اپریل 2018ء کی شب اچانک فائرنگ کی پیہم آواز سے فضا گونج اٹھی، خوف کے سائے چھا گئے، سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تو فوری طور پر کچھ نہ کہا، لیکن سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی اور نوازشریف ۔۔۔سرتاج خان

پاکستان کی  سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف پرتاحیات نااہلی کی مہرثبت کرتے ہوئے ان کی سیاست سے علیحدگی کی راہ ہموارکردی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے اوراسمبلی کی رکنیت سے پہلے ہی محروم←  مزید پڑھیے

سمندر کا نمک ۔۔۔واحرا امبکار

بارش زمین پر پڑتی ہے تو فضا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا معمولی سا حصہ حل کر لیتی ہے۔ اس کی وجہ سے کاربونک ایسڈ بننے سے بارش کے پانی میں معمولی سی تیزابیت آ جاتی ہے۔ اس تیزابیت کی←  مزید پڑھیے

بے خوابی ، کب کیوں کیسے۔۔۔۔ حمزہ سلیم

Insomnia, When, Why, How پتا نہیں مجھے نیند کیوں نہیں آتی؟ یہ تھوڑی سی نیند کے بعد میں پوری رات جاگتا کیوں رہتا ہوں ہائے توبہ، پتا نہیں کب نیند آئے گی؟ ہم میں سے اکثر لوگ رات کو ایسی←  مزید پڑھیے

سقراط کے ساتھ ایک شام ۔۔۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

 سقراط کی بات ختم ہوئی تو پروٹاغورث کے چہرے پر سب نے ایک عارفانہ قسم کی مسکراہٹ محسوس کی۔ سب کی توجہ خود بخود سقراط سے ہٹ کر پروٹا غورث کی جانب مبذول ہوگئی۔ محفل میں موجود سبھی لوگ جو←  مزید پڑھیے

خواتین اور ایٹ ایبلز۔۔۔ طیب جنید

پچھلے سال نیو ایجوکیٹرز کی ٹریننگ چل رہی تھی۔ فیمیل ٹیچرز کہ جن کی بوائز سکولوں میں اپوائنٹمنٹ ہوئی تھی ان کی کلاس علیحدہ تھی لیکن سینٹر ایک ہی تھا، اب ایک ورکشاپ تھی ایکٹیوٹی بیسڈ لرننگ کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب۔۔۔ارشاد حسین ناصر

یہ کائنات کس قدر بڑی ہے، اس کا اندازہ شائد کسی کو بھی نہیں، اس کی وسعتوں کا اندازہ ابھی تک کوئی نہیں لگا سکا، حقیقت یہ ہے کہ انسانوں کیلئے اس کے راز دریافت کرنا اور لوگوں کو اس←  مزید پڑھیے

سقراط کے ساتھ ایک شام۔۔۔۔ادریس آزاد/قسط1

سب کے چہروں پر تجسس تھا۔ تمام اہل ِ محفل حیرت بھری نگاہوں کے ساتھ اُس عجیب الخلقت بڈھے کی طرف دیکھ رہے تھے جو ٹھہر ٹھہر بات کررہا تھا اور اُس کی زبان سے نکلنے والا ہر ہر لفظ←  مزید پڑھیے

سردار فواد تمہارا کچھ نہیں بن سکتا۔۔۔سردار فواد

میرے پیپر تھے سول انجنیرنگ کے، آتا جاتا کچھ تھا نہیں، دیر تک پھر بھی تیاری کرتا رہا، صبح صبح ایک کال آ گئی ، دوسری طرف ایک مہربان دوست بول رہا تھا۔ سردار فواد کدھر ہو ؟۔۔۔میں نے کہا←  مزید پڑھیے