مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

’’گلہریاں اور استاد بشیر احمد‘‘

جی ہاں اُن دنوں یہ عین ممکن تھا کہ نیشنل کالج آف آرٹس میں مختصر مصوری کے استاد بشیر احمد کے کمرے میں آپ ایک بے ہوش گلہری پڑی دیکھ لیں تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخری←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹٹیریاں اور ’’ٹی ٹیوں‘‘ کا حساب۔۔۔۔حسن نثار

میرے ساتھ دلچسپ آنکھ مچولی جاری ہے۔ میں نیوٹرل ہو کر مکمل غیر جانبداری کے ساتھ پی ٹی آئی کے حوالہ سے حق تنقید ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی، ن لیگ اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن ٹائپ لوگ←  مزید پڑھیے

عہد جدید کے بہزاد کا”کارخانہ”۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلہریوں کا مصوری سے گہرا تعلق ہے‘ اگر خدانخواستہ گلہریاں نہ ہوتیں تو ایک مخصوص قسم کی مصوری بھی نہ ہوتی۔ اور مصوری کا لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے گہرا تعلق ہے۔ یوں←  مزید پڑھیے

رام چندر گہا کا کالم: جلیاں والا باغ –جس نے انگریزی حکومت کے زوال کی کہانی لکھ دی …

جلیاں والا باغ : اس قتل عام کے بعد ہندوستانیوں کو بھلے برے کی تمیز ہونے لگی تھی اور وہ اب مزید جی حضوری نہیں کرنا چاہتے تھے۔ 13 اپریل 1919، یعنی آج سے ٹھیک سو سال پہلے، ‘ریجینل ڈائر’ نام←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال۔۔۔۔وقار احمد شیخ

ٹائی ٹینک فلم سے کون واقف نہیں؟ 1997 میں جب یہ فلم پردہ اسکرین پرجلوہ گر ہوئی تو تاریخ سے دلچسپی نہ رکھنے والوں کو بھی علم ہوا کہ یہ فلم ایک حقیقی حادثے پر بنائی گئی ہے، وہ حادثہ←  مزید پڑھیے

مجبور بس ہوسٹس۔۔۔شہنیلا بیلگم والا

دو تین دن پہلے ایک وڈیو وائرل ہوئی  جس میں ایک کوچ سروس کی ہوسٹس کو ایک شخص بس سے اٹھا کر باہر پھینکنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ وہ ہوسٹس ذلت اور بے بسی کی شدت کے احساس سے←  مزید پڑھیے

تاج محل کا اک گوشہ اور آصف جاہ کے گنبد کے گِدھ

کچھ عرصہ ہوا جب میں نے شاہ دارا کے نام کی بستی شاہدرہ کے گلی کوچوں میں دوستوں کی مدد سے شاہ حسین کی بیٹھک تلاش کر لی کہ شاہ حسین اکثر لاہور کی گلیوں میں رقص کرتے اپنے مُریدوں←  مزید پڑھیے

سستے ڈراموں کے شوقین حکمران۔۔۔روف کلاسرا

ابھی کچھ دیر پہلے ٹوئیٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیو کلپ دیکھا ‘جس میں وہ راولپنڈی کی پناہ گاہ کا دورہ کررہے تھے۔ اس ٹوئیٹ میں لکھا تھا: وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں جا کر عام لوگوں سے گھل مل گئے←  مزید پڑھیے

ہاف چمچ۔۔۔۔گل نوخیز اختر

برداشت کرنے والوں میں شاعروں، فوک گلوکاروں اور پتے کے مریضوں کا کوئی ثانی نہیں۔میرا شمار موخر الذکر میں ہوتا ہے ۔ آج سے تین سال پہلے جب مجھے پہلی بار پتے کی تکلیف ہوئی تو پتا ہی نہ چل←  مزید پڑھیے

تو اب کافر مروں؟۔۔۔روف کلاسرہ

سینیٹر انور بیگ کا میسج تھا: پاکستان کو بچایا جائے۔ اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ہمارے پاس تو کہیں اور جا کر رہنے کیلئے جگہ بھی نہیں ہے۔ اب اس عمر میں پاکستان چھوڑ کر کہاں←  مزید پڑھیے

تل ابوندا۔ تل احرام۔ تل کمتانیہ۔ گولان کی پہاڑیاں

دمشق سے باہر نکلے تو ہر سو ویرانی تھی۔ جنگ کی تباہ کاریوں کے آثار تھے۔ شاہراہ پر صرف ہماری کار تھی جس کا رخ گولان کی پہاڑیوں کی جانب تھا۔ بارود کی سیاہی پتھروں کے چہروں پر ملی ہوئی←  مزید پڑھیے

گولان ہائیٹس، امریکی سلطنت کی رسوائی۔۔۔ثاقب اکبر

 امریکی صنم نے اتنی بے وفائیاں کی ہیں کہ اب اس کے عاشقوں نے بھی مجبور ہو کر اسے بے وفا کہنا شروع کر دیا ہے، عالم یہ ہے کہ صنم کے بے وفا ہونے پر سب عاشقوں کا اتفاق←  مزید پڑھیے

اسلامی معاشروں کیلئے بعثت پیغمبر اکرم ﷺ کے پیغامات۔۔۔۔حجت الاسلام والمسلمین محمد حسین مختاری

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا واقعہ اہل ایمان کی دیرینہ آرزو تھی۔ قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا یہ جملہ نقل ہوا ہے: “رَبَّنا←  مزید پڑھیے

’’ایم ایم عالم دمشق میں اور…گولان‘‘

ابھی پچھلے دنوں امریکی صدر نے نیتن یاہو کو الیکشن جتوانے کے لئے ایک تحفہ پیش کر دیا اور گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کی ریاست قرار دے دیا۔ اس سے پیشتر امریکہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں یہودیوں←  مزید پڑھیے

کوئی شک؟۔۔۔۔گل نوخیز اختر

بات ہورہی تھی کہ ہم لوگ کتنے وہمی اور شکی ہیں۔ عدیل نے کوئی عملی نمونہ پیش کرنے کے لیے کہا۔ میں نے اسے ساتھ لیا اور اندرون شہر کی طرف روانہ ہوگیا۔ موچی گیٹ سے ذرا پہلے ایک تانگے←  مزید پڑھیے

’’قصیدہ بانت سعاد اور لاہور کی تلوار‘‘۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

گئے زمانوں کے قصے ہیں جب ریل گاڑی دھواں اگلنے والے انجن کے کالے کلوٹے وجود سے بندھی پنڈی کی جانب سے لاہور کی قربت میں ہوتی جاتی تھی تو بائیں جانب کھڑکیوں میں سے کھجوروں کے جھنڈ نظر آنے←  مزید پڑھیے

بھان متی کے کنبے کی کہانی۔۔۔روف کلاسرا

ویسے اسلام آباد ہے مزے کا شہر۔ یہاں کیا کیا سیاسی سازشیں تخلیق ہوتی ہیں۔ کیسے کیسے پلان بنتے ہیں اور پھر انہیں پورا کرنے کے لیے کیسے کیسے دائو پیچ لڑائے جاتے ہیں مارچ سے نومبر تک کا وقت←  مزید پڑھیے

امریکہ کے سیاسی ڈھانچے پر اسرائیل کا اثرورسوخ

تحریر: مائیکل جونز (معروف امریکی مصنف اور تجزیہ کار) حال ہی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی سرحد پر واقع متنازع گولان ہائٹس پر اسرائیلی قبضے کو جائز اور قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسی طرح اسرائیلی وزیراعظم بنجمن←  مزید پڑھیے

’’قبر کے کتبے کے گلے میں ہار اور صدارتی گیٹ ہمیشہ کے لئے بند‘‘۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

کسی بھی ایوارڈ کی وقعت اور اہمیت کو پرکھنا ہو تو یہ دیکھئے کہ آپ سے پہلے وہ ایوارڈ کن کن ادیبوں کو مل چکا ہے۔ اگر تو ایسے ویسے ادیبوں کو بھی مل چکا ہے تو اسے قبول کر←  مزید پڑھیے

مشعال خان سے پروفیسر خالد حمید تک۔۔یاسر پیرزادہ

20مارچ 2019کو گورنمنٹ کالج، بہاولپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد حمید کو انہی کے ایک شاگرد نے اُس وقت چھریاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے دفتر میں بیٹھے تھے، ملزم بی ایس انگریزی کا طالب علم ہے/تھا←  مزید پڑھیے