مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

فری فار آل۔۔۔روف کلاسرا

لگتا ہے ایک دفعہ پھر حکومت فری فار آل موڈ میں چلی گئی ہے۔ جس کا جو جی چاہے وہ اہم حکومتی متوقع فیصلوں بارے بریکنگ نیوز چلاتا رہے۔ حکومت تردید کرے گی نہ ہی تصدیق۔ یہ پہلی دفعہ نہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان خود کو بدلیں۔۔۔۔انصار عباسی

تحریک انصاف کی حکومت اور اس کو لانے والے کسی بڑی خوشخبری کے انتظار میں ہیں۔ آیا یہ خوشخبری وہی ہے جس کاکوئی ایک دو ماہ پہلے وزیراعظم عمران خان نے ذکر کیا اور عوام سے درخواست کی تھی کہ←  مزید پڑھیے

کتنے آدمی تھے؟۔۔۔۔روف کلاسرا

نواز شریف کے دوبارہ جیل جانے کے بعد بحث چھڑ گئی ہے کہ انہیں جیل تک چھوڑنے کتنے لوگ گئے۔ حکومت فرما رہی ہے‘ دو تین ہزار سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے جبکہ نواز شریف کی پارٹی پچاس ہزار←  مزید پڑھیے

طاعون ۔۔۔محمد شجاع الدین

پیٹ کی بھوک انسان کو خودکشی جیسے حرام کام پر بھی مجبور کر دیتی ہے لیکن رفاقت علی شہید کی بہادری کو سلام کہ چار ماہ تک تنخواہ نہ  ملنے کے باوجود وہ خودکشی پر مائل نہ ہوا ۔ آخر←  مزید پڑھیے

زوجہ ماجدہ۔۔۔۔ارشاد بھٹی

ہر خاوند نے اپنی زوجہ ماجدہ سے یہ اقوال زرّیں یقیناً سن رکھے ہوں گے، آپ کے سارے بھائی چالاک، پتا نہیں آپ اتنے بے وقوف کیوں، آپ کے گھر والوں نے تو کبھی مجھے دل سے بہو تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

امریکہ اور یورپ سے وہاڑی تک۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

ایک وقت تھا کہ سارا سال اندرون اور بیرونِ ملک سفر میں گزرتا تھا۔ کہیں سیمینار، کہیں مشاعرہ، کہیں ’’بزبانِ قاسمی‘‘ کے عنوان سے میرے ساتھ سولو پروگرام۔ پھر یہ ہوا کہ مختلف علمی و ادبی کے علاوہ سفارتی ادارے←  مزید پڑھیے

علمائے کرام مہربانی کریں۔۔۔یاسر پیرزادہ

پولیو کے قطرے حرام ہیں یا حلال؟ رمضان کا چاند آنکھ سے دیکھنا ضروری ہے یا قمری کیلنڈر بنانا جائز ہے؟ کم عمری کی شادی کی اجازت ہونا چاہئے یا نہیں؟ آج کل ہم اِن دینی معاملات پر زور شور←  مزید پڑھیے

کتاب کائنات کا سفر نامہ۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہم میں سے وہ لوگ جو تاریخ کی گتھیاں سلجھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں یقیناً ولیم ڈیل رمپل کے نام سے واقف ہوں گے۔ اس نے اپنی پہلی کتاب ’’ذی ناڈو کی تلاش میں‘‘ صرف بائیس برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

تتلی روتی ہے۔۔۔۔۔حسن مجتبیٰ

لڑکا پاکستان کے پنجاب میں جھنگ کا ہو، آرٹ پڑھا ہو نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا، فلم لکھے اور بنائے ‏ گيارہ ستمبر کے پس منظر میں، فلم کی تھیم میں نظم ہو نون میم راشد کی اور نام←  مزید پڑھیے

ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔ضیااللہ ہمدرد

۱۹۹۴ میں آج سے قریبا ًًً پچیس سال قبل جب پشاور میں کویت اور قطر کے تعاون سے مرسی انٹرنیشل ہائی سکول کی بنیاد رکھی گئی تو میرے والد کو فوت ہوئے تین مہینے گزر چکے تھے اور ہمارے کچھ←  مزید پڑھیے

سید عباس اطہر کو یاد کرنے کا دن۔۔خاور نعیم ہاشمی

وہ شام کے وقت نیوز روم جانے کیلئے روزنامہ آزاد کی راہداری سے گزرتے تو سب ان کی جانب متوجہ ہوجاتے ، ہر نگاہ ان کا تعاقب کرتی، عباس اطہر صاحب اپنے خیالوں میں مگن سیدھے نیوز روم میں داخل←  مزید پڑھیے

میکاولی کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرا

وہی وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کا ایک بڑا ہال اور دو درجن تابڑ توڑ سوالات کرتے صحافی۔ عمران خان زرداری اور شریف خاندان پر برس رہے تھے۔ میں نے غور سے دیکھا تو وزیر اعظم کے ارد گرد←  مزید پڑھیے

بڑا ادب صرف ابنارمل لوگ لکھ سکتے ہیں؟۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میرا گزشتہ کالم کتابوں کے مجذوبوں کے بارے میں تھا تو بارے کتابوں کے بھی کچھ بیاں ہو جائے تو چنداں مضائقہ نہیں البتہ کوئی سو جھوان یعنی فلسفی نما شخص بجا طور پر معترض ہو سکتا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

ع غ اور روزنامہ کالک کا ایڈیٹر ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

اللہ جانے وہ کون لوگ ہیں جو واویلا کرتے ہیں کہ ہمارے ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جس ملک میں بیسیوں ٹی وی چینل دن رات چنگھاڑتے ہوں، جہاں اخبارات میں روزانہ سینکڑوں موضوعات پر کالم شائع ہوتے ہوں اور←  مزید پڑھیے

اکیلے نہ جانا۔۔۔سہیل وڑائچ

متوالا ورکر: (بے تکلفی اور منہ پھٹ انداز میں گاتے ہوئے) اکیلے نہ جانا،ہمیں چھوڑ کر تم، اس بار ڈیل کرنی ہے تو پہلے سے بتا دیں۔ لیڈر :(سنجیدہ اور دھیمے لہجے میں) ایسی کوئی بات نہیں، ڈیل ہو رہی←  مزید پڑھیے

زنانہ جمہوریت۔۔۔عطاالحق قاسمی

اصلی اور نقلی میں فرق کرنا بہت مشکل کام ہے چنانچہ اصلی جمہوریت اور نقلی جمہوریت میں جو نازک سا فرق ہے وہ بھی وہی ہے جو اصلی عورت اور نقلی عورت میں ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی کوئی ہیجڑا←  مزید پڑھیے

رمضان اسپیشل ۔۔۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

آج سے چند روز بعد سارا نظام بدل جائے گا۔دوکانوں پر چپس ‘ بسکٹ ‘ ڈبل روٹی‘ انڈے اور بوتلیں سامنے رکھی ہوں گی لیکن سگریٹ چھپا دیے جائیں گے گویا روزہ صرف سگریٹ سے ہی ٹوٹتا ہے۔سارا دن ٹی←  مزید پڑھیے

چائلڈ میرج سے جمہوری جوا خانوں تک۔۔۔۔حسن نثار

سمجھ نہیں آرہی کہ اس میں سنسنی خیزی اور حیرت کیسے اور کیونکر ڈال دی گئی یا شاید ہر بات کا بتنگڑ بنانا ہماری سیکنڈ نیچر بن چکی ہے۔ چائلڈ میرج ترمیمی بل کے معاملہ پر وفاقی وزراء علی محمد←  مزید پڑھیے

ہے کوئی شہر میرے شہر لاہور جیسا؟۔۔۔عطاالحق قاسمی

لاہور ایک بہت انوکھا شہر ہے۔ اس میں عجیب طرح کی کشش ہے۔ جو ایک دفعہ لاہور آ گیا پھر اس کے لیے یہاں سے واپسی مشکل ہوگی۔ اس کی فضاؤں میں تاریخ کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہ شہر←  مزید پڑھیے

ثور انقلاب سے پہلے اور بعد کا افغانستان۔۔۔زی۔ کے

افغانستان کی صدیوں پر محیط تاریخ میں افغان ثور انقلاب اور اس کے نتیجے میں قائم ہونیوالی انقلابی حکومت کے اقدامات‘ افغانستان کی تاریخ کا وہ واحد سنہرا باب ہے جسے شاہوں اور شہنشاہوں کی بجائے عام انسانوں نے رقم←  مزید پڑھیے