مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

گوتم بدھ جی، آپ سے مل کر خوشی نہیں ہوئی/زیف سید

’ہم سری پترا کے پیچھے پیچھے چلتے جھونپڑی میں داخل ہوئے جہاں بیٹھے ہوئے سب لوگ ہمارے سواگت کے لیے کھڑے ہو گئے، سوائے بدھ کے جو اپنی چٹائی پر بیٹھے رہے۔ مجھے اس وقت معلوم ہوا کہ انہیں سنہرا‘←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور ”نک دا کوکا“/فیاض الحسن چوہان

آخر کیا وجہ ہے کہ امریکہ اپنے سے سو گنا چھوٹے ملک اسرائیل کی ہر بات ماننے کو تیار اور ہوشیار کیوں رہتا ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ عالمی سپر پاور امریکہ جن اقدامات اور پالیسیوں پر دنیا کے←  مزید پڑھیے

پریم چند کی زندگی میں بعض شہروں کی فضائیں بھی اہمیت رکھتی ہیں/شکیل الرحمٰن

پریم چند جب شہر جاتے گاؤں کی تلخیوں کو ساتھ لے جاتے، گھر گاؤں میں نہیں تھا ان کے دل میں تھا، جہاں رہتے گاؤں ان کے ساتھ رہتا، جب گاؤں میں رہتے تو شہر کی فضا ذہن کو گرفت←  مزید پڑھیے

پاکستان کے متعلق مثبت خبریں اور منفی سیاست /ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر

پاکستان کے بارے میں کچھ خوش آئند خبریں اور خوش کن مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان، جو گزشتہ برسوں میں عالمی تنہائی کا شکار تھا، اب اس تنہائی سے نکل رہا ہے۔وزیر اعظم شہباز←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ذاکر نائک پر شیخ ضیاء الحق مدنی کے بعض اعتراضات کا جائزہ /جمیل اختر فیضی

کوئی لمبی چوڑی تحریر لکھنا مقصود نہیں ہے۔ شیخ ضیاء کے مضمون میں جہاں اہل علم کے لیے کچھ جوابات ہیں تو وہیں کچھ سوالات بھی کھل کر سامنے آتے ہیں۔ وہ سوالات جب میرے ذہن میں وارد ہوئے تو←  مزید پڑھیے

بارہ منٹ کی نفسیات

جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ ”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز←  مزید پڑھیے

کھپ ڈال کے رکھو/عمارہ فرحت

بسمارک کا قول ہے ’’سیاست امکانات کا فن ہے‘‘۔ تحریکِ انتشار کے بقول ’’سیاست تنازعات کا فن ہے‘‘۔ بہت سادہ اور آسان سا سیاسی منشور ہے ’’کھپ ڈال کے رکھو‘‘ پھر چاہے کرسی ایوان میں لگی ہو، حزبِ اختلاف میں←  مزید پڑھیے

کشمیر اسمبلی انتخابی نتائج: تاریخ کے پہیہ کی واپسی(1)-افتخار گیلانی

1995 میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کیلئے بھارت کو شدید عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا مگر کشمیر کی اس وقت کی واحد بھارت نواز یا مین سٹریم پارٹی نیشنل کانفرنس کی شرط تھی کہ←  مزید پڑھیے

حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت /افتخار گیلانی

ستائیس ستمبر جمعہ، رات گئے جب لبنان کے دارالحکومت بیروت سے خبریں آنا شروع ہوگئیں کہ اسرائیلی جہاز شہر کے جنوبی علاقہ داحیہ پر بموں کی بارش کر رہے ہیں، تو مشرق وسطیٰ میں اس رات جیسے سانسیں تھم گئی←  مزید پڑھیے

مشتری ہوشیار باش ! اسرائیل کے ہاتھ ’اب‘ ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں/نجم الحسن عارف

اسرائیل کے لیے ‘نارملائیزیشن ‘کا خواب پورا ہونے کے قریب ہو رہا ہے یا معاملہ اس کے برعکس ہے اور پورا مشرق وسطیٰ ہی ‘نارملائزڈ’ زندگی اور ماحول سے دوری کے راستے کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ 7 اکتوبر←  مزید پڑھیے

استعماری گماشتے/ سید کاشف رضا

فی زمانہ مسلم معاشروں کو دانش ورانہ سطح پر بہت بڑے نقاد یا ناقدین کی ضرورت ہے ۔ ان کی تنقید ان معاشروں میں مسلمانوں کی انفرادی یا اجتماعی ذہنیت، ان میں پائے جانے والے گروہی مذہبی فہم ، ان←  مزید پڑھیے

مکالمہ: ہیگل—مثالی یا مادی فلسفی؟/ہراکلیٹس ہراک

نوٹ ( کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ہیگل کے حوالے سے یہ بحث چل رہی ہے کہ ہیگل مثالی فلسفی تھے یا کہ مادی؟ تو ایک دوست کے اسرار پر یہ ایک چھوٹا سا مکالمہ آپ سب کی خدمت←  مزید پڑھیے

نظریہ انتشار کی عمل پذیری/ریان نقوی

میرے اِس مضمون کے لکھنے سے کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اور آپ کے اِس تحریر کو پڑھ لینے سے کیا کوئی معاشرتی فرق پڑسکتا ہے؟ بذاتِ خود تو یہ سوشل سائنس کے سوالات ہیں لیکن اِس کی ایک ریاضیاتی←  مزید پڑھیے

ایک محفل میلاد کا آنکھوں دیکھا حال/اقصٰی گیلانی

ہمارے گاؤں میں بچپن سے اب تک وقتاً فوقتاً مختلف گھروں میں محفل میلاد منعقد ہوتی رہتی ہے، جس میں ہر گھر کی خاتون کی ہر حال میں شرکت ناگزیر ہے۔ بھلے آپ ایامِ ماہواری میں ہوں یا عدت میں←  مزید پڑھیے

منفی خیالات کے اثرات کو کم کیسے کریں؟-توصیف اکرم نیازی

(اس تحریر میں ‘خیالات’ اور ‘سوچ’ ایک ہی معنی میں استعمال کیے گئے ہیں، لہذا جب بھی ‘خیالات’ یا ‘سوچ’ کا ذکر ہو، اسے ایک ہی مفہوم میں لیا جائے۔) ہمارے خیالات ہماری زندگی کا ایک انتہائی اہم حصہ ہیں۔←  مزید پڑھیے

بھارت کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری/مولوی نصیرالحق خان ،

بھارت میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری عرف ڈیجیٹل بندوبست عرف ڈیجیٹل واجب العرض کی تیاریاں مرکزی “مردم شماری اتھارٹی” نے شروع کردی  ہیں ۔ بس معاملہ صرف ذات پر مبنی مردم شماری کو لے کر اُلجھا ہوا ہے ۔ اب←  مزید پڑھیے

عصر حاضر کا چیلنج/عبد الرشید اگوان

تغیر زمانہ فکری و اصلاحی تحریکات کے لئے نت نئے چیلینج لیکر آتا ہے۔ بدلتے ہوئے ہر دور میں یا تو تحریکات خود کو اس دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کر لیتی ہیں یا پھر وہ اپنے زوال کی←  مزید پڑھیے

جنرل فیض حمید سے “نک دا کوکا” تک/فیاض الحسن چوہان

بارہ اگست بروز پیر سہ پہر چار بجے اچانک پاکستان کے تمام چینلز پر ایسی بریکنگ نیوز چلنا شروع ہوئی کہ جس نے جہاں قانون کی حکمرانی کے دلدادہ اور شخصی محبت سے پاک ہو کر ریاستِ پاکستان سے سچی←  مزید پڑھیے

بھارت-پاک سفارتی تعلقات کی کہانی، پاکستان میں بھارت کے آخری ہائی کمشنر کی زبانی(2،آخری حصّہ)- افتخار گیلانی

پاکستان میں اب ایک نئی جمہوری حکومت وجود میں آچکی تھی۔ راجیو گاندھی کے سفارتی مشیر، رونن سین، دسمبر 1988 کی ایک صبح سارک سربراہی اجلاس کے لیے اپنے باس کے دورے کی تیاری کرنے کے لیے اسلام آباد آپہنچے۔←  مزید پڑھیے

بھارت-پاک سفارتی تعلقات کی کہانی، پاکستان میں بھارت کے آخری ہائی کمشنر کی زبانی(1)- افتخار گیلانی

پندرہ اگست 1947 کو جب نئی دہلی میں انڈیا گیٹ کے پاس بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو برطانوی یونین جیک کو اتار کر قومی پرچم لہرا کر ملک کو آزادی کی نوید سنا رہے تھے، اسی طرح←  مزید پڑھیے