مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

یکساں قومی نصاب پر اہلِ تشیع کے اعتراضات۔۔علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

میں اس وقت ایک انتہائی حساس موضوع کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا ضروری سمجھتا ہوں۔ حکومت پاکستان نے پوری قوم کو یکجہتی کی لڑی میں پرونے کیلئے، سکولوں اور کالجوں کیلئے “ایک قوم ایک نصاب” کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی۔۔جاوید چوہدری

نیلسن مینڈیلا دنیا کے ان لوگوں میں شامل ہیں جو تاریخ بن چکے ہیں اور یہ تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی، یہ کون تھے، کہاں پیدا ہوئے، بچپن اور جوانی کیسی گزری اور یہ کس طرح27سال جیلوں میں رہے اور←  مزید پڑھیے

لتا جی کا عشق۔۔طاہر سرور میر

لتا منگیشکر اور استاد سلامت خان کی داستان محبت لتا، رخصت ہوئیں، ایک عہد تمام ہوا۔ آج ان پر بہت کچھ پڑھتے پڑھتے طاہر سرور میر کا خصوصی سکوپ پڑھا تو جی چاہا کہ ضرور شیئر کیا جائے۔ ہر بڑے←  مزید پڑھیے

حضرت شاہ عنایت قادریؒ اور مغنیہ۔۔ڈاکٹر صغرا صدف

قدرت کے فیصلے بڑے عجیب ہیں۔ کبھی وہ پیاسے کو کنوئیں تک جانے کے لیے صدیوں کے سفر پر روانہ کرتی ہے اور کبھی کنواں اس کے دَر کے سامنے رکھ دیتی ہے۔ لاہور کی سرزمین صوفیاء، اولیاء اور نیک←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء انسانی تہذیب کا ایک گہوارہ۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

جنوبی ایشیاء کی تہذیب انسانی تہذیب کا ایک گہوارہ ہے، جنوبی ایشیا میں اب تک ایسی کوئی جگہ نہیں ملی، جس کی آپس میں مماثلت ہو۔ مہر گڑھ کی رونق کا تعلق ان علاقوں میں آثار قدیمہ کی لاپتہ تحقیق←  مزید پڑھیے

ٹیکساس کنیسا ڈرامہ اور عافیہ صدیقی۔۔محمد طارق خان

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک غیر معروف قصبے کالیوِل، جس کی کل آبادی 22 ہزار افراد پر مشتمل ہے، میں واقع ایک چھوٹی سی یہودی عبادت گاہ یا کنیسا میں، جس سے جملہ 157 خاندان وابستہ ہیں اور اس کا←  مزید پڑھیے

وہ برف باری،یہ برف باری۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر ٹھنڈے دماغ اور گرم دل کے ساتھ مری کی دو برف باریوں کا تجزیہ کریں تو آپ کو پورے ملک کا ایشو سمجھ آ جائے گا۔ سات اور آٹھ جنوری کو مری میں پہلی برف باری ہوئی، 23←  مزید پڑھیے

نظامِ کہنہ میں انقلابی تبدیلیاں۔۔نصرت جاوید

عمران حکومت کے وزراء اور ان سے کہیں زیادہ ترجمانوں کی فوج ظفر موج بہت پریشان تھے کہ میڈیا میں “مہنگائی-مہنگائی” کی دہائی کیوں مچائی جارہی ہے۔ انہیں میسر اعدادوشمار تو یہ بتارہے تھے کہ اب کے برس کئی نقدآور←  مزید پڑھیے

متبادل دوستوں کی تلاش۔۔نصرت جاوید

پاکستان میں اس وقت میری دانست میں سب سے غور طلب یہ حقیقت ہے کہ آئی ایم ایف سے فقط ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لئے ہماری حکومت کو 377ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانا پڑے ہیں۔←  مزید پڑھیے

موچی شاعر۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے، روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے، اس کا نام منور شکیل ہے←  مزید پڑھیے

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست۔۔نصرت جاوید

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کئے جارہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور←  مزید پڑھیے

کِیپ لرننگ(Keep Learning)۔۔جاوید چوہدری

ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے، ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے، کچھ بائیالوجی کے ساتھ، کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے، ہم سب اکٹھے←  مزید پڑھیے

بلند پایہ قادر الکلام شاعر و خطیب شہید محسن نقوی۔۔ارشاد حسین ناصر

یہ ملک تو جیسے لوگوں کو دکھ جھیلنے، صدمات برداشت کرنے اور حادثات سہنے کیلئے ہی بنا تھا۔ کبھی بھی یہاں سکون، سکھ، چین، راحت، آرام اور امن و سلامتی کا زمانہ نہیں دیکھا گیا۔ کبھی کوئی حادثہ کبھی کوئی←  مزید پڑھیے

گہری نیند اور موت۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

موت نیند کا ٹریلر ہے۔ اسپتال والے اگررگوں میں زہر کی طرح سرایت کر جانے والی باریک سوئیاں لگا کر بوند بوند لہو نہ نکالیں تو اگلے جہان کی جھلک دکھائی دینے لگے۔ پچھلے کئی دن سے PKLI اسپتال میں←  مزید پڑھیے

جس جرم کی سزا نہیں ہوتی۔۔امر جلیل

چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی←  مزید پڑھیے

پانی ناک تک پہنچ چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے، آپ ریاست کی حالت دیکھیے، محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم←  مزید پڑھیے

جگت تھیٹر کے تماشائی۔۔نصرت جاوید

منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد “اخبار کی موت” کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو←  مزید پڑھیے

اقلیتوں کیلئے کشادگی کی ضرورت۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

جب بھی اقلیتوں کے حقوق، ان پر روا رکھے جانے والے جبر، امتیازی اور غیر انسانی سلوک کی بات کی جاتی ہے تو مسجدِ نبوی اور رسول اللہؐ کے اسوہ کی مثال دے کر اسلام کو اقلیتوں کے حقوق کا←  مزید پڑھیے

نسوانی حسن کے یورپی معیارات کے پاکستانی خواتین پر اثرات۔۔ علیّا بخاری

پاکستان میں خواتین پر گورا نظر آنے کا دباؤ بہت بڑھ چکا ہے۔ میری دوست نیہا نے بتایا کہ اس کے اردگرد خواتین کے ساتھ ان کی جلد کے رنگ اور لباس کے انداز کی وجہ سے مختلف سلوک کیا←  مزید پڑھیے

تعلق بنانے اور پھر نبھانے کا وبال۔۔عفت حسین رضوی

یاد کریں کتنی بار آپ نے اپنے چند جاننے والوں یا دوستوں کو یہ کہا ہو کہ جی میں تو بالکل خیریت سے ہوں مگر آپ کون بات کر رہے ہیں؟ اور اس کے بعد جب فون پہ کال کرنے←  مزید پڑھیے