مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

سوشل میڈیا رائٹرز اور احتیاط

سوشل میڈیا رائٹرز اور احتیاط سالار کوکب سوشل میڈیا اظہار رائے کا ایک موثر ترین ذریعہ ہے – لیکن کیا یہ ذریعہ محفوظ ترین بھی ہے؟ کم از کم پاکستان جیسے ملکوں میں نہیں – کیا اسے مکمل طور پرمحفوظ←  مزید پڑھیے

سلمان تاثیر، تصویر کا ایک اور رخ

سلمان تاثیر، تصویر کا ایک اور رخ فرحان جمالوی جس وقت گورنر پنجاب سلمان تاثیر، آسیہ مسیح سے ہمدردی کے لیے شیخوپورہ جیل پہنچے، اُس وقت سلمان تاثیر کے سینکڑوں ملازمین چھ ماہ سے بغیر تنخواہ کام کر نے پر←  مزید پڑھیے

سماجی شہید

سماجی شہید محمد علی سید ابھی , آج کل تم بھی سرخی کی زینت بنائے گئے ہو رسائل ,جریدے بھی ٹی وی بھی اخبار اور نیٹ پر یار لوگوں نے محفل جمائی ہوئی ہے مکمل اداسی,ارے ہائے ہائے ,بیچارے سے,←  مزید پڑھیے

زندگی کے غم و الم اور نجات کا راستہ

زندگی کے غم و الم اور نجات کا راستہ فارینہ الماس زندگی کے بارے کبھی کوئی ایک مکمل نظریہ پیش کیا جانا ممکن ہی نہیں ۔ازل سے یہی ہوتا آیا ہے کہ جس کی سمجھ میں جو آیا اس نے←  مزید پڑھیے

بیگم صفت

بیگم صفت عاصم اللہ بخش بیگم صفت ۔۔۔۔ کبھی ۔۔۔۔ نہیں، بالعموم ۔۔۔ جی بالعموم یہ خیال اتا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی “بیگم صفت” قوم ہے تو وہ یقیناً ہم ہی ہیں۔ بیگم صفت، یعنی کچھ بھی کر←  مزید پڑھیے

صفحے سے باہر نظم

صفحے سے باہر نظم توقیر گیلانی سلمان حیدر ۔۔۔۔! صفحے سے باہر نظم لکھنا جرم ہے نظمیں صفحوں کے اندر ہی محفوظ ہوتی ہیں خاکی صفحوں پر سبز نظمیں سبز صفحوں پر حلالی نظمیں غزالی نظمیں محفوظ، سریلی اور محرابی←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار

بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار۔ نیر تاباں فلموں ڈراموں سے، کسی کتاب سے، کسی سنی سنائی سے, بہرحال آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات←  مزید پڑھیے

عقل کے اندھے، ٹرین اور کتے

عقل کے اندھے، ٹرین اور کتے ثنا اللہ احسن آج لودھراں میں ٹرین نے ایک چنگچی کوکو ٹکر ماردی جو کہ اسکول کے بچوں کو لے کر جارہا تھا۔ ، حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت نو معصوم بچے جاں←  مزید پڑھیے

ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے آصف جاوید قیصرانی شاہدلغاری ہمارے پرانے دوست ہیں، کوٹ مٹھن کی نمائندہ شخصیت ہیں۔ جنوبی پنجاب کی روایات کے بر عکس ان کی زمیندار فیملی تعلیم یافتہ بھی ہے اور مذہب کے قریب بھی ۔پچھلے ہفتے ان←  مزید پڑھیے

وقت کی آغوش میں زندہ ،سبطِ حسن

وقت کی آغوش میں زندہ ،سبطِ حسن مشتاق علی شان سبطِ حسن بائیں بازو کا وہ معتبر حوالہ ہے جن کے کیے ہوئے کام کا اِحاطہ کسی ایک تحریر یا مقالے میں ممکن نہیں ہے ۔ اور پھر کسی ایسے←  مزید پڑھیے

اکبر، پرنٹنگ پریس اور حقیقت

اکبر، پرنٹنگ پریس اور حقیقت سالار کوکب ہمارے ہاں مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے حوالے سے ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ اس کے سامنے پرنٹنگ پریس کی تجویز رکھی گئی لیکن اس نے اسے یہ کہہ کر←  مزید پڑھیے

گریوٹی اتنی کمزور فورس کیوں ہے؟

گریوٹی اتنی کمزور فورس کیوں ہے؟ ادریس آزاد سٹرنگ تھیوری جو ابھی فقط ایک تھیوری ہے اور صرف ریاضی کے فارمولوں کے ذریعے ثابت کی گئی ہے، کے مطابق گریوٹی دراصل کمزور فورس نہیں ہے بلکہ یہ قدرت کی تمام←  مزید پڑھیے

نثار، چلغوزہ اور پیروڈی کالم

حسن نثار، چلغوزہ اور پیروڈی کالم ثاقب ملک بند کرو یہ غلیظ بکواس.. تمھیں شرم نہیں آتی چلغوزے کی مثال عورت ذات کے لیے دیتے ہوئے؟.دودھ تمھارا غلیظ، گندہ اور ناپاک، پانی تمھارا آلودہ اور مکروہ، چلغوزے تمھارے بد ذائقہ←  مزید پڑھیے

مولانا علی میاں ( مولانا ابو الحسن علی ندوی) بطور اقبال شناس

مولانا علی میاں ( مولانا ابو الحسن علی ندوی) بطور اقبال شناس ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی مولانا علی کی قلمی کاوشوں پر نظر ڈالیں تو ایک حیرت انگیز تنوع کا احساس ہوتا ہے۔ انہوں نے قرآن، حدیث، سیرت، فقہ، تاریخ،←  مزید پڑھیے

انگریزی زبان، مغربی ثقافت اور فحاشی

انگریزی زبان، مغربی ثقافت اور فحاشی ادریس آزاد اس میں تو کچھ شک نہیں کہ زبان اپنے ساتھ ثقافت لاتی ہے لیکن اس میں بہت زیادہ شک ہے کہ مغربی ثقافت سیکس فری سوسائٹی اور فحش رسومات پر مشتمل ہے۔مغربی←  مزید پڑھیے

لسوڑھے

لسوڑھے ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ کل ایک صاحبزادے کو ہم نے پیار سے لسوڑھے کا خطاب دیا فرمانے لگے وہ کیا ہوتا ہے ،،، ان کو سمجھانے کی سر توڑ کوشش کی جو کہ ناکام رہی بس تو پھر سوچا کہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ پہلی نظر میں

مکالمہ پہلی نظر میں مجید راجپوت پہلی نظر میں پیار ہوتا سنا ہے لیکن میں اس کی بجائے خوب اچھی طرح تاڑ کر پیار کا قائل ہوں ، ایک روزمکالمہ کی فیس بک پر مٹرگشت کرتے ہوئے مکالمہ کی پوسٹ←  مزید پڑھیے

سیدابوالحسن علی ندوی ایک ہمہ جہت شخصیت

سیدابوالحسن علی ندوی ایک ہمہ جہت شخصیت مولانا وحید الدین خان عالم اسلام کی معروف شخصیت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا 31 دسمبر 1999؁ء کو انتقال ہو ا۔مولانا موصوف1931ء میں پید ا ہوئے۔ ان کی شخصیت گویا سوسالہ دور←  مزید پڑھیے

اعتدال مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کا سب سے نمایاں وصف

اعتدال مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کا سب سے نمایاں وصف مولانا ڈاکٹر تقی الدین ندوی مظاہری حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی 31 دسمبر 1999کو اپنا کام پورا کر کے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اور←  مزید پڑھیے

سال نو کا جشن کیوں منائیں

سال نو کا جشن کیوں منائیں محمد نذیر ناصر 25دسمبر کو عیسائیوں نے کرسمس ڈے منایا جس میں بہت سے مسلمانوں نے بھی کیک کاٹ کر ان سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور اس خوشی میں ان کے حامی←  مزید پڑھیے