مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ہوائے چمن رُخ بدل رہی ہے

ثاقب اکبر پاک افغان چمن بارڈر پر ہونے والا سانحہ ایسا نہیں کہ جس سے سرسری طور پر گزر جایا جائے۔ چند روز قبل افغانستان کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں جو جانی نقصان ہوا ہے،←  مزید پڑھیے

سابر متی کے دیس میں ،ایک دن

(عمران عاکف خان) ابتدا۔۔۔ “لوک سیواسنگھ”،احمد آباد ۔ہندوستان میں پائی جانے والی این جی اوز کی طرح ایک این جی او ہی ہے مگر اس کی خصوصیت اور امتیاز یہ ہے کہ اس کے اہداف میں اردو زبان وادب،اسلوب وبیان،فکرو←  مزید پڑھیے

قصہ حسرت

(حسن درانی) میں نے چالیس سال پہلے فتح گنج چھوڑا تو گمان میں بھی نہ تھا کہ واپس نہ آ سکوں گا۔فتح گنج لکھنو سے20 پتھر باہر ایک دیہی قصبہ ہے اوریہی وہ جگہ تھی جہاںمیں پیداہوا ۔ میرا آبائی←  مزید پڑھیے

مردا ن کی موت (فرنود عالم)

کراچی میں ہمارے محلے میں شجاع نامی ایک ذہنی معذور ہوا کرتا تھا. ادھڑا گریبان، بکھرے بال، اجڑے حال. کبھی اس درخت کے سائے میں کبھی اس چھت کے سائے میں .گزشتہ برس اس کا انتقال ہوا تو دل ڈوب←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی سے ملاقات،ایک دیرینہ خواب کی تعبیر

“ادھر کچھ ماہ قبل ایک شوخ چنچل لڑکی ہمیں ملی۔ آدھ پون گھنٹے کی گفتگُو کے بعد کہنے لگی کہ یُوسفی صاحب ! بات چیت میں تو آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں مگر تحریر میں بالکل لُچّے لگتے ہیں”۔(مُشتاق احمد←  مزید پڑھیے

ڈان لیکس

ڈان لیکس شہزاد سلیم عباسی ڈان لیکس میں اڑھائی ،بڑی غلطیاں ہوئیں۔پہلی سنگین غلطی۔ خبر کو فیڈ کس نے کیا ، سورس کیا تھا ،خبر سے اکھاڑا کیسے بنا ؟فورم کس نے مہیا کیا؟ خبر کا مقصد توخبریت ہے تماشا←  مزید پڑھیے

غربت کدے کی سیر۔۔۔۔احسان اللہ

تمہیں معلوم ہے غریب گھرانے کیا ہوتے ہیں؟؟۔۔۔۔ آؤ تمہیں غریب گھرانوں کی داستان سُناؤں۔ اورنگی ٹاؤن انتہائی گنجان آباد علاقہ ہے ،اکثریت میں یہاں غربت ہی غُربت مسائل کا انبار ہے ۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ، بجلی کی گھنٹوں←  مزید پڑھیے

توہین مذہب و رسالت اور سماجی رویے- اذکیا ہاشمی

موجودہ انتشار ،افتراق اور لاقانونیت کی فضا اصحاب علم و دانش اور درد مند دل رکھنے والوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ پروپیگنڈےاور افواہوں کی گرم بازاری عام ہے ۔ہمارے انفرادی اوراجتماعی رویوں میں متشدد انہ رجحانات کا اضافہ روز←  مزید پڑھیے

چار مظلوم سوال کرتے ہیں ۔(سیمیں کرن)

میں ایک مولوی ہوں ۔۔۔۔۔۔امام مسجد۔۔۔۔مجھے آپ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں ، سب سے پہلے مجھے بتائیے کہ میرا قصور کیا ہے؟۔۔۔۔۔آپ سب دانشور اپنی ہر تحریر میں مجھے خوب رگیدتے ہیں ،میرا ٹھٹھا لگاتے ہیں،لیکن جب میں نے←  مزید پڑھیے

بیٹیاں ہمار افخر(عامر ہزاروی)

برادرم قادر غوری نے پچھلے سال سے ایک ہفتہ بیٹیوں کے نام منانے کا سلسلہ شروع کیا انکی یہ کاوش بہت ہی اچھی ہے، انہوں نے اپنے فیس بکی احباب سے بھی کہا کہ وہ اس مہم میں ان کا←  مزید پڑھیے

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید ؒ

دربار عالیہ حضرت حاجی عبدالحمید ؒ حاجی زاہد حسین خان آزاد کشمیر پلندری کے نواحی گائوں بھتیاہ شریف میں دربار عالیہ حاجی عبدالحمید ؒ پر آج کل میلے کا سا سماں ہے۔ خصوصا ًچاند کی نو، دس اور گیارہ تاریخ←  مزید پڑھیے

لینن

لینن تحریر:لیون ٹراٹسکی ترجمہ: حسن جان سوویت جمہوریہ اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب←  مزید پڑھیے

حکومت کو کلین چٹ، پانامہ فیز 1 ختم شد

حکومت کو کلین چٹ، پانامہ فیز 1 ختم شد شہزاد سلیم عباسی پاناما کیس کا پہلا فیز ایک سال سولہ دن بعد اب دوسرا پاناما فیز شروع ہو چکا! دلچسپ حقائق و قرائن کی روشنی ، جے آئی ٹی تشکیل←  مزید پڑھیے

پانامہ اور ویگن(سلیم مرزا)

سیالکوٹ سے گوجرانوالہ ویگن کا سفر اب اتنا بھی غیرانسانی نہیں۔اگر ہوتا تو وائلڈ لائف والے اعتراض ضرور کرتے کہ دس سیٹوں کی ہائی ایس میں اٹھارہ گدھے ؟اور تین کی گنجائش والی جگہ پہ چار لوگ باہمی اخوت بھائی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب اور عدالت

میاں صاحب اور عدالت عامر ہزاروی ساٹھ دنوں کے بعد کیا ہو گا قطع نظر قانونی معاملات کے تین باتیں پیش نظر رہیں کل تک کچھ لوگ کہتے تھے کہ ماضی میں میاں صاحب کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں آیا←  مزید پڑھیے

انتظار

انتظار عقیل خان انتظار ایسا لفظ ہے جس سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے۔ اس لفظ سے انسان کا ہر وقت چولی دامن کاساتھ رہتا ہے۔ کوئی دن ، کوئی گھڑی ایسی نہیں جس میں اس لفظ کو استعمال نہ←  مزید پڑھیے

گُڑیا آنکھیں بَند کَرلَو ناَں

گُڑیا آنکھیں بنَد کَر لَونا….. صائمہ یوسفزئی بَاہر یہ جو شَور مچَا ہے رَاکِٹ بَومب کی آَوَازیں ہیں جَگہ جگَہ بکھِری لاَشیں ہیں دیکھو گُڑیا تمُ مَت ڈَرنا اِک دِن تو سَب کو ہے مَرنا باَباَ مجُھ سے کہِہ کے←  مزید پڑھیے

نفرت سے محبت یا محبت سے نفرت.ایک ہی بات ہے

نفرت سے محبت یا محبت سے نفرت.ایک ہی بات ہے فارینہ الماس کہتے ہیں جب بپھرے ہوئے بھیڑئیے اسے اپنے انتہائی بے درد اور مکروہ احساس کے نوکیلے دانتوں تلے بھنبوڑ رہے تھے۔۔۔۔ اس وقت تک کہ جب ابھی اس←  مزید پڑھیے

گستاخ رسول صلعم کی سزا,سر تن سے جدا

(انور جھوکیو) سر تن سے جدا ۔۔۔بالکل درست، لیکن بھائیو سزا سے پہلے کیس اور گواہان کا چلنا ضروری ہوتاہے پھر استغاثہ کا ثابت ہونا بھی ضروری ہوتا ہے اور یہ اختیار آپ کے پاس نہیں ہے۔ یہ کورٹ کا←  مزید پڑھیے

کتب بینی ،کالم پوائنٹ اور A Song of a Blind Bride

کتب بینی ،کالم پوائنٹ اور A Song of a Blind Bride شہزاد سلیم عباسی کتاب سے دل لگی، شغف اورمحبت کی بدولت لاکھوں کروڑوں کتابیں لکھی جاچکی ہیں ۔ منجھے لکھاریوں نے بڑے پائے کی ضخیم اور بھاری بھرکم کتابوں←  مزید پڑھیے