میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(8)-گوہر تاج
میرٹھ چھاؤنی میں قیدی پانچ دن کے سفر کے بعد تھکے ماندے بالآخر ہم میرٹھ کنٹونمنٹ کی بیر کس میں پہنچے۔ ہم سب کی سوچوں کے مطابق یہ جگہ عارضی قیام گاہ تھی۔ چاروں جانب سے آہنی تاروں سے گِھرا← مزید پڑھیے
