فاروق بلوچ کی تحاریر
فاروق بلوچ
مارکسی کیمونسٹ، سوشلسٹ انقلاب کا داعی اور سیاسی کارکن. پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار.

حلقہ ایک سو بیس اور سیاست چار سو بیس۔ فاروق بلوچ

‎تین مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پہ ضمنی انتخابات ہو چکے ہیں اور نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز ممبر قومی اسمبلی بن گئی ہیں. پاکستان تحریک انصاف←  مزید پڑھیے

صحرا کا شیر، عمر مختار۔فاروق بلوچ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مسجد کا نام “مسجد عمر المختار” رکھا گیا ہے. جبکہ کویت، غزہ، قاہرہ، دوحا، تنزانیہ، ریاض اور اربد میں عمر مختار نامی شاہراہیں موجود ہیں. جبکہ 17 فروری 2011ء میں شروع ہونے والی “لیبیا سول←  مزید پڑھیے

نائن الیون کی جدلیات۔۔۔ فاروق بلوچ

امریکہ میں ستمبر گیارہ کی دہشت گردی کو سولہ سال گزر چکے ہیں، مگر دھماکوں اور تباہی کی بازگشت ابھی باقی ہے. اِن واقعات کی بنا پہ امریکہ بدمست ہاتھی کی طرح دنیا کے کئی ممالک پہ چڑھ دوڑا تھا۔وہ←  مزید پڑھیے

مومنین و ملحدین کے نام

انسانوں کے درمیان اختلافات کی پیدائش ایک ناگزیر عمل ہے. نظریات کا اختلاف، سیاسی اختلاف، بین المذہبی اختلاف، سائنسی اختلاف، تہذیبوں اور ثقافتوں کے اختلاف سے لے کر ایک ہی نظریہ کے حامل افراد کے مابین بھی اختلاف ہوتے ہیں،←  مزید پڑھیے

کوک سٹوڈیو کی بداعمالیاں۔ کامریڈ فاروق بلوچ

موسیقی، آرٹ یعنی فن کی ایسی ثقافتی شکل ہے جس میں آواز کو ایک مخصوص وقت کے لیے منظم کیا جاتا ہے. موسیقی کے عمومی عناصر میں پچ یعنی آواز کی نرمی اور ہم آہنگی، تال، آواز کی بلندی ،←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلقِ خدا۔ فاروق بلوچ (قسط 2)

کہا جاتا ہے کہ یہ سرمایہ دار جب سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اس طرح کئی لوگوں کو روزگار میسر آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ورکرز کو  کیا دیا   جاتا ہے؟ اگلی تنخواہ تک بمشکل زندہ رہنے کے←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلقِ خدا۔قسط1

ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، مگر ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں. سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقیاں دنیا←  مزید پڑھیے

مارشل لاء 2017

نواز شریف کو سپریم کورٹ کے پانچ”صادق اور امین” ججوں نے نااہل کرکے گھر بھیج دیا ہے جبکہ اِن پانچ ججز میں سے چار جنرل مشرف کی آمریت کو قبول کرکے جج بنے تھے. کسی بھی ملک کے کسی وزیراعظم←  مزید پڑھیے

خالی برتن

خالی برتن فاروق بلوچ نواز شریف وزیراعظم ہے. 2013ء میں ہونے والی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے 14,874,104 ووٹ حاصل کیے جو کل ووٹوں کا 17.25 فیصد بنتا ہے. کیا یہ کہنا درست ہو گا کہ نواز شریف←  مزید پڑھیے

قطر سعودی تنازعہ کی جدلیات

قطری حکومت نے خلیجی جنگ میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی کارروائیوں کے بعد العدید بیس کی تعمیر پہ ایک ارب ڈالر خرچ کیے تھے. جب امریکہ نے عراق پہ حملہ کیا تو اپنے فضائی جنگی آپریشنوں کا ہیڈکوارٹر سعودی←  مزید پڑھیے

دولت اور جرم کا رشتہ

ایک بار فورڈ موٹرز کے مالک مشہور سرمایہ دار ہنری فورڈ نے کہا”میں اپنی زندگی میں کسی بھی وقت احتساب کے لیے تیار ہوں سوائے اِس کے کہ میں نے اپنا پہلا ایک ارب کیسے بنایا”۔مودویو آرٹگا یورپ کا امیرترین←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور تشدد پسندی

اگر مارکس وادی محنت کشوں، مزدوروں اور عوام کی “حقیقی جمہوریت”کے تحفظ کی بات کرتے ہیں تو سوشلسٹ ممالک میں خونی انقلاب، سرخ انقلاب، ریڈ آرمی، خانہ جنگی وغیرہ کے معاملات کیوں دیکھنے میں آتے ہیں؟ میں اپنی بات یہاں←  مزید پڑھیے

ایران و سعود؛ بحران زدگان کا پاگل پن

گذشتہ دنوں خودکش بمباروں نے ایرانی پارلیمنٹ اور اسلامی جمہوریہ کے بانی آیت اللہ خمینی کے مزار پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بارہ افراد قتل ہو گئے۔ داعش نے ذمہ داری قبول کی۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے←  مزید پڑھیے

مائیٹوکانڈریا، کینسر اور لبرل ازم

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی 2014 کی ایک رپورٹ کے مطابق 14.6 فیصد انسانی اموات کا سبب “کینسر”ہے. جبکہ 175000 کینسر کے ایسے مریض ہیں جنکی عمریں پندرہ سال سے کم ہیں۔ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ کینسر کے مرض←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک کی جدلیات

رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ ہے. رمضان کے روزے ہر عاقل اوربالغ صحتمند مسلمان مرد و زن پہ فرض ہیں. لہٰذا ہر مسلمان کو روزے رکھنے چاہیے ہیں. بیمار، عاجز اور مسافر مسلمانوں کوروزے سے چھٹی مل سکتی ہے بشرطیکہ←  مزید پڑھیے

ہم کیا چاہتے ہیں

آخر تم چاہتے کیا ہو؟ یہ وہ سوال ہے جو عموماً ہم سے پوچھا جاتا ہے اور لوگ حق بجانب ہیں یہ پوچھنے میں کہ آخر ہم چاہتے کیا ہیں، ہم اُن کے حق کا احترام کرتے ہیں، ہم جو←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی اور ٹرانس جنڈر تحریک کی جدلیات

اگر کوئی خبر بار بار، کثرت سے اور نمایاں طور پر پیش کی جاتی تو دیکھنے سننے اور پڑھنے والے عوام اُس خبر کو واقعتاً اہم سمجھ لیتے ہیں. یہی مین سٹریم میڈیا کا کردار ہوتا ہے. میکس میک کومبز←  مزید پڑھیے

کرپشن کی جدلیات

شاید ہی کوئی ہو گا جو کرپشن اور کرپشن کے ملکی معیشت سمیت سماج پہ اِس کے برے اثرات بارے بات نہ کرتا ہو. حکومتیں کرپشن کو روکنے اور قلع قمع کرنے کا عہد کرتی ہوئی نظر آتی ہیں. مڈل←  مزید پڑھیے

ایک باغی کا تذکرہ

وہ ایک اطالوی مارکسی دانشور اور سیاست دان تھے۔ اُنہوں نے سیاسی نظریہ، سماجیات اور لسانیات پر کافی تحریری کام کیا۔ وہ اٹلی کی کمیونسٹ پارٹی کے بانی رکن اور رہنما تھے۔ بینیتو مسولینی کے فاشسٹ اقتدار میں جیل کی←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد

ایک گھر کے ماحول میں کسی شخص پہ جسمانی تشدد یا دیگر استحصالی چیزوں کا بیجا استعمال "گھریلو تشدد" کہلاتا ہے. خاوند اور بیوی کا ایک دوسرے پہ تشدد یا گھر کے کسی فرد کا کسی دوسرے فرد پہ تشدد←  مزید پڑھیے