اسلم ملک کی تحاریر

شلوار قمیض کے ساتھ ٹائی باندھنے والے آخری بزرگ/اسلم ملک

کل 200 سے زیادہ ناولوں کے مصنف ایم اسلم کی 39 ویں برسی  تھی۔ میاں محمد اسلم 6 اگست 1885 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور ساری عمر لاہور میں ہی رہے۔ 23 نومبر 1983 کو وفات پائی اور میانی←  مزید پڑھیے

تبدیلی اور ریاستی بقا کے تقاضے ؟۔۔اسلم ملک

ملکی اور عالمی قوتوں نے بوجوہ نئے سیاسی بندوبست کی تشکیل کے لئے دس سالوں سے قائم جمے جمائے جمہوری نظام کو جڑ سے اکھاڑ کے جس خوشنما تبدیلی کی جُوت جگائی،تمام تر دلفریبیوں کے باوجود اُس تراشیدہ سیاسی بندوبست←  مزید پڑھیے

خوشبو دار عورتوں کا افسانہ نگار۔۔اسلم ملک

بظاہر حیرت کی بات ہے کہ اردو ادب میں طوائفوں اور ہیجڑوں کے رہن سہن کی سب سے حقیقی تصویر کشی ایک مولوی کے بیٹے نے کی۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ اسی مولوی کے بیٹے کو ہی←  مزید پڑھیے

نامور شاعر ، محقق، مترجم ، استاد صوفی تبسم کا یوم ولادت۔۔اسلم ملک

صوفی غُلام مُصطفٰی تبسّم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام صوفی غلام رسول اور والدہ کا نام فاطمہ تھا۔ وہ چار بہن بھائی تھے جن میں صوفی تبسم سب سے بڑے تھے ۔ شاعری شروع←  مزید پڑھیے

محمد کاظم کی علمی خدمات۔۔۔اسلم ملک

انجینئرنگ کے ایک طالب علم نے اپنے طور پر عربی پڑھی اور اتنی مہارت حاصل کرلی کہ مولانا مودودی کی چھ کتابوں کا ترجمہ کر ڈالا۔ تفہیم القرآن کے ترجمے کی بات چلی تو عربوں تک نے اصرار کیا کہ←  مزید پڑھیے

سید علی عباس جلال پوری کی 22ویں برسی۔۔اسلم ملک

محقق، مورخ، نقاد اور فلسفے کے استاد سید علی عباس جلال پوری کی آج 22 ویں برسی ہے۔ وہ 19اکتوبر1914 کو جلال پور شریف ضلع جہلم میں پیدا ہوئے اور 7 دسمبر 1998 کوجلال پور شریف میں ہی وفات پائی۔←  مزید پڑھیے

پطرس بخاری۔۔اسلم ملک

پطرس کا ذکر ہو تو مجھے غالب کا خیال آجاتا ہے۔ جس طرح غالب ایک مختصر اردو دیوان سے زندہ جاوید ہوگئے، اسی طرح پطرس بھی اپنے شگفتہ مضامین کے ایک مختصر مجموعے کی بدولت ایوانِ اردو ادب میں شہرتِ←  مزید پڑھیے

کرشن چند ر کی بیوی کے انکشافات۔۔اسلم ملک

اپنے شوہر کرشن چندر کے بارے میں سلمی صدیقی نے لکھا…. کرشن چندر سے میری پہلی ملاقات 1953 میں دہلی میں مجاز نے کروائی تھی۔ ہماری شادی نینی تال میں ہوئی تھی چند مشترکہ دوستوں کی موجودگی میں چونکہ یہ←  مزید پڑھیے

وہ کوئی ساز بجانا نہیں جانتے تھے۔۔اسلم ملک

لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اوّل آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔ مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن بھگت سنگھ جیسے انقلابیوں سے روابط←  مزید پڑھیے

سید سبط علی صبا۔۔اسلم ملک

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے جمیل الدین عالی نے کہا تھا اگر سبط علی صبا نے صرف یہی شعر کہا ہوتا تو وہ اردو ادب میں زندہ رہنے کا حق←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی۔۔۔اسلم ملک

آج ایک عظیم استاد  ور شاعر ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی کی برسی ہے۔ ان کا گزشتہ سال 84 برس کی عمر میں انتقال ہوا تھا۔ وہ طویل عرصہ اپنی تنخواہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں غریب طلبہ کو وظائف دینے←  مزید پڑھیے

چوہدری محمد علی۔۔۔اسلم ملک

پاکستان میں فوج ہی نہیں ، بیوروکریسی سے بھی حکومت وسیاست میں تجاوزات اور دراندازیاں ہوتی رہی ہیں۔ ملک غلام محمد ،غلام اسحٰق خاں ، سردار عبدالرشید اور چودھری محمد علی اس کی بڑی مثالیں ہیں۔ ایوب خان کے دور←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور،ایک عظیم موسیقار۔۔۔اسلم ملک

وہ کوئی ساز بجانا نہیں جانتے تھے۔لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا   پر انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اوّل آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن←  مزید پڑھیے

آج محمد رفیع کی 39 ویں برسی ہے۔۔۔۔۔اسلم ملک

محمد رفیع کی آواز میں ’’بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے‘‘ کو بالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مقبول گیت قراردیا گیا تھا۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی کرائی گئی ووٹنگ میں سامعین نے اس گیت←  مزید پڑھیے

احمد ندیم قاسمی کی تیرہویں برسی۔۔۔۔۔۔اسلم ملک

آج نامور شاعر ، افسانہ نگار اور صحافی احمد ند یم قا سمی کی تیرہویں برسی ہے۔انہوں نے 10 جولائی 2006 کو 90 برس کی عمر میں وفات پائی. احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر کے←  مزید پڑھیے

گوہر جان،ایک گوہرِ نایاب۔۔۔۔۔اسلم ملک

آج گوہر جان کا یوم ولادت ہے جو گراموفون کیلئے گانا ریکارڈ کروانے والی پہلی ہندوستانی گلوکارہ تھی. اسے “کلکتہ کی پہلی رقاصہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے. گوہر جان نے بنگالی،ہندی،گجراتی، تامل، مراٹھی، عربی، فارسی، پشتو، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں←  مزید پڑھیے

کم سن بچیوں کی شادی،اور عرب شیوخ ۔۔۔۔۔۔اسلم ملک

چینی بھائیوں کی کارستانیاں کچھ  عرصے سے آپ سُن اور پڑھ رہے ہیں۔ اس سے پہلے عرب بھائی ایسا کچھ  کر رہے تھے لیکن ان کی چراگاہ بھارت تھی۔ بھارت میں خاص طور پر حیدرآباد اور بمبئی کے مسلم علاقے۔۔عمان،کویت،←  مزید پڑھیے

لسانی جزیرے۔۔۔اسلم ملک

لاہور سے ٹرین پر بہاولپور آیا تو ایک 25 سالہ پٹھان ہم سفر تھا۔ ایک بزرگ اسے رخصت کرنے آئے۔ میرے ذمہ  لگایا کہ اس کا خیال رکھوں۔ اسے اردو نہیں آتی۔ روٹی پانی تو خیر مانگ لیتا ہے۔ ٹکٹ←  مزید پڑھیے

اردو کے نام پر سرکاری ادارے۔۔۔۔اسلم ملک

اردو کے حوالے سے سرکاری اداروں کے بارے میں کمیٹی کی سفارش کے بعد اخبارات اور سوشل میڈیا میں کافی کچھ آیا ہے۔ کچھ دوستوں نے میری رائے بھی پوچھی ہے۔ میری مخلصانہ ذاتی رائے پہلے بھی یہی تھی جو←  مزید پڑھیے

نسیم بیگم ،ایک عہد ساز گلوگارہ۔۔۔۔اسلم ملک

* اے راہِ حق کے شہیدو (مادرِ وطن) * سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی ( شام ڈھلے) * اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو (شہید) * چندا توری چاندنی میں (باجی)* نگاہیں ہوگئیں←  مزید پڑھیے