آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

کالاباغ ڈیم ،آنکھیں کھولیے۔۔۔آصف محمود

رات سے مینہ برس رہا تھا ۔ صبح کی ٹھنڈی ہوا میں مٹی کی خوشبو بھی تھی ۔ چہرے پر گرتی بوندوں نے ہاتھ پکڑا اور کنول جھیل لے آئیں ۔ کنول جھیل، جہاں تتلیاں شوخیاں کرتی تھیں اور جہاں←  مزید پڑھیے

ایمنسٹی سکیم،قانون سازی یا واردات۔۔۔آصف محمود

جناب وزیر اعظم کی اس بات سے اختلاف نہیں کہ اپنی مدت اقتدار کے آخری لمحے تک وہ قانون سازی کرنے کا حق رکھتے ہیں لیکن اس حقیقت سے انکار بھی ممکن نہیں کہ قانون سازی کسی بچے کی ضد←  مزید پڑھیے

کشمیر کمیٹی ۔۔ سفید ہتھنی ؟/ آصف محمود

مولانا کو ہر گز بھارت پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں ، کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے بارے میں البتہ کوئی سوال ہو تو تہتر کے آئین کے تناظر میں وہ پابند ہیں کہ اس کا جواب دیں۔ جے یو←  مزید پڑھیے

قندوز کے مقتول حفاظ۔۔ آصف محمود

 فلسطین میں لاشے گرنے کا دکھ ابھی صحیح طریقے سے محسوس بھی نہ ہوا تھا کہ کشمیر خوں میں نہا گیا ۔ کشمیر کی تکلیف کا احساس ابھی ختم نہ ہوا تھا کہ قندوز میں ہمارے بچوں کو کاٹ کر←  مزید پڑھیے

یکساں اذان و صلوۃ بل اور وزارت مذہبی امور ۔۔۔آصف محمود

وزارتِ مذہبی امور کے جناب سردار یوسف اپنی جملہ فکری صلاحیتوں کے ساتھ ایک بار پھر میدان عمل میں ہیں ۔ آپ ان کی سادگی دیکھیے ، وہ یہ سمجھتے ہیں اذان اور نماز ایک وقت پر ہونے لگیں تو←  مزید پڑھیے

کیا ہم سیاست کے علاوہ کسی موضوع پر بات کر سکتے ہیں ؟۔۔ آصف محمود

سیاست، سیاست اور سیاست ۔ کیا ہمارے پاس اس چاند ماری کے علاوہ اور کوئی موضوع نہیں جس پر بات کی جا سکے؟ کیا ہمیں احساس ہے ہم کن خوفناک مسائل سے دوچار ہیں؟ پانی کا مسئلہ سب سے اہم←  مزید پڑھیے

سو فیصد نظریاتی ،اصولی وصولی سیاست ۔۔آصف محمود

اتنی دیر میں تو دلہن کے ہاتھوں پر لگی مہندی کے رنگ پھیکے نہیں پڑتے جتنی دیر میں ہماری 100فیصد نظریاتی سیاست کے رنگ اترنا شروع ہو گئے ہیں ۔ لوگ پریشان ہیں کہاں نواز شریف کا نظریاتی بیانیہ اور←  مزید پڑھیے

پیٹرو یوآن۔۔آصف محمود

لیجیے جناب. آج سے یوآن پیٹرو یو آن ہے. دھیرے دھیرے ہی سہی مگر ڈالر کی حکمرانی اب ختم ہونے جا رہی ہے. چین آج کے بعد سعودی عرب سے پٹرولیم مصنوعات ڈالر کی بجائے یو آن میں خریدے گا.←  مزید پڑھیے

صرف پاکستان زندہ باد۔۔ آصف محمود

آج پی ایس ایل کا فائنل ہے اور روشنیوں کا شہر اسم بامسمی بن کر رنگ و نور میں نہا رہا ہے. پی سی بی، نجم سیٹھی سمیت ہر وہ شخص اور ادارہ مبارک  باد کا مستحق ہے جس نے←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ اور ہماری نفسیاتی گرہیں۔۔ آصف محمود

جس معاشرے کے فکری انحطاط کا یہ عالم ہو کہ وہ مخیر ہندوؤں کے بنائے گئے خیراتی ہسپتالوں کے نام بھی تبدیل کر کے عمارات کو مسلمان بنانا چاہتا ہواس معاشرے میں کوئی بھگت سنگھ کے حق میں لکھے پر←  مزید پڑھیے

مقدس ایوانوں نے عوام کو کیا دیا؟۔۔ آصف محمود

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مدت تمام ہونے کو ہے۔ ان تمام اسمبلیوں کا ریکارڈ اٹھا کر یکھ لیجیے ، ان تمام مقدس ایوانوں کی چھت تلے لمبی لمبی لایعنی گفتگو تو بہت ہو گی، اقوال زریں بھی سنے اور←  مزید پڑھیے

جنگل،بارش،جھیلیں،تتلی،جگنو،کوئل اور ہم۔۔ آصف محمود

بہار رت ہو ، پو پھُٹ رہی ہو، آپ جھیل کنارے کھڑے ہوں ، تاحد نظر پانی میں مرغابیوں کے غول کے غول اترے پڑے ہوں ، جھیل کے کنارے پر پھول اگ آئے ہوں ، پھولوں سے رنگ رنگ←  مزید پڑھیے

پارلیمان کی نجکاری ۔۔آصف محمود

’’پی آئی اے خریدو ، سٹیل ملز مفت میں لے جاؤ ‘‘ جناب مفتاح اسماعیل کا یہ اعلان بتا رہا ہے تجربے کاروں کو جمہوریت کو بہترین انتقام بنا کر دنیا کو دکھا دینے کی کتنی جلدی ہے۔ سوال یہ←  مزید پڑھیے

ڈھٹائی یا اداکاری۔۔۔آصف محمود

معلوم نہیں اسے ڈھٹائی اور دیدہ دلیری کہا جائے یا اداکاری کا نام دیا جائے، یہ بات البتہ واضح ہے کہ تجربہ اپنے کمال پر ہے اور اس کی ایک ایک انگڑائی اعلان عام کر رہی ہے : روک سکتے←  مزید پڑھیے

یہ سب اداکاری کر رہے ہیں ۔۔آصف محمود

خونخوار لہجے میں اعلی عدالت کے جج حضرات کو سر عام گندی اور غلیظ گالیاں دینے والے نہال ہاشمی کو جب عدالت نے ایک بار پھر طلب کر لیا تو صاحب نے کہا امائی لارڈ میں تو اداکاری کر رہا←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی سینیٹر بننا چاہتے ہیں؟ ۔۔آصف محمود

 اسمبلیوں کو ’’ صادق‘‘ اور ’’ امین ‘‘ قسم کے نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، نڈر ، بے باک اور آپ کے قیمتی ووٹ کے جائز حقداروں سے بھر دینے والی زندہ اور پائندہ قوم سے ایک←  مزید پڑھیے

عظیم رہنماؤں کااستحقاق کیسے مجروح ہوتا ہے؟۔۔ آصف محمود

 یہ تو آپ نے کئی بار سنا ہو گا کہ معزز رکن پارلیمان کا استحقاق مجروح ہو گیا لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بھائی جان استحقاق کب کیوں اور کیسے مجروح ہو جاتے ہیں؟ آئیے بھائی←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرے ہی میدان جنگ کیوں؟۔۔ آصف محمود

کبھی آپ نے غور فرمایاکہ اس وقت صرف مسلمان معاشرے ہی کیوں میدان جنگ کا روپ دھار چکے ہیں؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ جنگ کسی کی بھی ہو ، لڑی ہمارے ہاں ہی جاتی ہے اورمیدان جنگ مسلمان←  مزید پڑھیے

تختِ لاہور کی ’’ شریف سول سروس‘‘ ۔۔آصف محمود

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی فارغ ہو گئے ۔ اول ان کا کروفر یاد آیا پھر منیر نیازی : ’’ ہن جے ملیں تے روک کے پُچھاں ویکھیا ای اپنا حال! کتھے گئی اوہ رنگت تیری سپاں ورگی چال←  مزید پڑھیے

نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ ۔۔آصف محمود

نواز شریف کے ارشادات سنتا ہوں تو سوچتا ہوں : نواز شریف سادہ بہت ہیں یا ہشیار بہت؟ چونکہ صاحب کوہ قاف کی کسی کہانی کا عنوان نہیں ،ہمارے عہد کی ستم ظریفی کا استعارہ ہیں اس لیے اتنا تو←  مزید پڑھیے