آصف محمود کی تحاریر
آصف محمود
حق کی تلاش میں سرگرداں صحافی

سوشل میڈیا کی حکومت؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پرانے پاکستان میں یہ صرف نونہالان انقلاب تھے ، ’کپتان خان دے جلسے وچ ‘ جن کا ’ نچنے نوں ‘ بہت دل کرتا تھا۔ معاملات اسی طرح چلتے رہے تو نئے پاکستان میں ساری قوم بہت جلد اسی ’←  مزید پڑھیے

ہم مسجدسے دور کیوں ہو گئے؟۔۔۔۔آصف محمود

کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ ہم مسجدوں سے دور کیوں ہوگئے؟ علی کی عمر چارسال ہے۔میرے گھر کا آنگن بہنوں کے ساتھ اس کی شرارتوں سے مہک رہا ہے۔ہمارے گھر کے قریب ہی ایک مسجد ہے۔ جو قاری←  مزید پڑھیے

ایوا زوبک ، تمہارا شکریہ ۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستان کی جھیلوں ، ندیوں ، آبشاروں ، پہاڑوں اور وادیوں سے پیار کرنے والی ایک غیر ملکی لڑکی نے ہمارا پرچم اوڑھ کر ایک ویڈیو شوٹ کروائی اور ہم اس پر برہم ہو گئے ۔ کبھی آپ نے سوچا←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی اور مولانا۔۔۔۔ آصف محمود

ارشاد ہوا ہم 14اگست کو جشن آزادی نہیں منائیں گے ، جان کی امان پائوں تو عرض کروں اس سے پہلے آپ نے کب جشن آزادی منایا؟ جس ’’ گناہ‘‘ میں شریک نہ ہونے پر آپ کے بزرگ نازاں تھے←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کا سیاسی مستقبل۔۔۔آصف محمود

تحریک لبیک کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟ یہ سوال میرے نزدیک آج کے اہم ترین سوالات میں سے ایک ہے۔ مجھے حیرت ہے ابھی تک کسی نے اسے موضوع نہیں بنایا۔انتخابات کے بعد وہی سطحیت کا آزار ہے جس نے←  مزید پڑھیے

آر ٹی ایس کیوں ناکام ہوا؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

غریب قوم کے 2100 کروڑ خرچ کرنے کے بعد کیا الیکشن کمیشن ہماری رہنمائی فرما سکتا ہے کہ اس کا آرٹی ایس ( رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم) کیوں ناکام ہوا ؟ یہ محض ’’ ٹیکنالوجیکل فیلیئر‘‘ تھا یا اس میں تجربہ←  مزید پڑھیے

صالحین کا زوالِ مسلسل ۔۔۔۔۔آصف محمود

سید مودودی کی جماعت اسلامی کو سراج الحق صاحب نے کہاں لا پہنچایا ؟ قحط الرجال کے اس خوفناک دور میں اگر سراج الحق امیر جماعت اسلامی بن ہی گئے ہیں تو کیا پوری جماعت اطاعت امیر کا طوق گلے←  مزید پڑھیے

بی کلاس۔۔۔۔۔ آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی جیل میں کسی قیدی کو کن اوصاف حمیدہ کی بنیاد پر ’’ بی کلاس‘‘ مل سکتی ہے اور کیا آپ اس حقیقت سے آ گاہ ہیں کی کسی قیدی کو بی کلاس دینے←  مزید پڑھیے

چل جھوٹی ۔۔۔۔آصف محمود

کس ادا سے وہ کہتی تھی صاف چلی شفاف چلی۔ یہ میرے لڑکپن کی محبت ہوتی تو میں اس کے منہ پرہلکی سی چپت لگا کر کہتا : ’’ چل جھوٹی‘‘۔یہ مگر اب گھاگ سیاست دانوں کا ایک لشکر جرار←  مزید پڑھیے

صاف چلی شفاف چلی ؟ ۔۔۔۔۔۔آصف محمود

جناب اظہار الحق حیران ہیں کہ عمران خان نے مفتی قوی کو اپنا مذہبی مشیر کیسے بنا لیا ۔ عالی جاہ جس جماعت میں ابرار االحق امور خارجہ کا سیکرٹری بن سکتا ہے وہاں مفتی قوی مذہبی امور کا مشیر←  مزید پڑھیے

لاڈلا کون ؟۔۔۔۔۔آصف محمود

پاکستانی سیاست کا حقیقی لاڈلا کون ہے؟ عمران خان یا نواز شریف؟ آئیے ذرا اپنی تاریخ سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان پر الزام ہے کہ انہیں مقتدر قوتوں کی پشت پناہی حاصل←  مزید پڑھیے

انتخابی نشان ۔۔ الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن کمیشن کی خدمت میں چند سوالات رکھنے سے پہلے تمہید کی صورت ایک سوال آپ سے۔ کیا آپ کو معلوم ہے امیدواران کو انتخابی نشان کیوں جاری کیے جاتے ہیں؟ بیلٹ پیپر پر محض امیدواران کا نام دیکھ کر←  مزید پڑھیے

ایک امیدوار کئی حلقے ۔۔یہ تماشا کب تک؟۔۔۔آصف محمود

الیکشن ایک سنجیدہ عمل ہے، اسے محض الیکشن کمیشن پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔ چند سوالات ایسے ہیں جن پر ہمیں خود بطور قوم غور کرنا ہو گا ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امیدوار کو بیک←  مزید پڑھیے

متحدہ مجلس لطائف؟۔۔۔آصف محمود

متحدہ مجلس عمل؟ یہ ایک سیاسی اتحاد ہے یالطائف کا کوئی مجموعہ؟ فرض کریں یہ سارے بزرگ مل کر بیٹھے ہیں اوراسلامی انقلاب لانے کے لیے مسلسل غور و فکر فرما رہے ہیں۔سب ایک جگہ اکٹھے ہوئے ہیں تا کہ←  مزید پڑھیے

عمران خا ن کو رہا کرو۔۔۔آصف محمود

عمران خان کا المیہ یہ نہیں کہ وہ کرپٹ یا بد دیانت ہیں۔ان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک ہیرو ہیں۔ جب تک اس عارضے سے نجات کی کوئی صورت نہیں نکلتی ، ان کی کامیابی کا امکان بہت←  مزید پڑھیے

عمران خان وزیراعظم تو بن جائیں گے مگر۔۔۔۔آصف محمود

روزکسی سیاست دان کا ضمیر انگڑائی لے کر بیدار ہو جاتا ہے ۔ اس کی غیرت و حمیت بھی ضمیر بھائی جان کے ساتھ ہی آنکھیں ملتی اٹھ کھڑی ہوتی ہے ۔ندامت کے اس کربناک احساس کو ساتھ لیے توبہ←  مزید پڑھیے

عام انتخابات۔۔۔چند سوالات

عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ مناسب ہو گا ، چند سوالات پر ابھی سے غور کر لیا جائے۔ کیا اس بات کی کوئی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ یہ انتخابات گذشتہ انتخابات سے بہتر ہوں اور پچھلی←  مزید پڑھیے

جہاں ہمارے حضور ﷺ بلند ہوئے تھے ، وہاں ہم پست ہو گئے۔۔۔آصف محمود

فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی نہ تھی۔درست کہ ہم آج کمزور ہیں اور فلسطینیوں کی عملی مدد سے قاصر ہیں۔لیکن←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

تو کیا نواز شریف غصے میں ہیں اور گاہے توازن کھو بیٹھتے ہیں؟ ہر گز نہیں ، بنیادی طور پر وہ ایک تاجر ہیں جنہوں نے سیاست کو تجارت کا نیا رنگ دیا ہے ۔ اب معاملہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

سچ تو یہ ہے۔۔۔ آصف محمود

 سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں پہلی بار کسی سیاستدان کی کتاب خریدی اور پھر پورے اہتمام سے پڑھ ڈالی ۔ یہ امید تو ہر گز نہیں تھی کہ چودھری شجاعت حسین نے اس میں کوئی علمی اور فکری←  مزید پڑھیے