قائد سے آگے بڑھیے 

آپ کو جناح کا پاکستان بنانا غلط لگتا ہے یا پہلا گورنر جنرل بننا، آپکو جناح کی گیارہ اگست کی تقریر پسند ہے یا سٹیٹ بنک کی افتتاحی تقریر، آپ جناح کو مسٹر سمجھتے ہیں یا قائد اعظم رح؛ آج ان کا اڑسٹھواں یوم وفات ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

قائد اعظم ایک اچھی اور بھرپور اننگ کھیل کر رخصت ہوے اور جو مقدور ہوا ہمارے لیے کر گئے۔ آئیے اب ہم آگے بڑھیں اور خود بھی عملی طور پہ کچھ کر لیں۔ جناح اگر نظریاتی کشمکش، پاکستان کا نظام کیا ہو، اسلامی ہو یا لبرل؛ اس پہ مضامین ہی لکھتے رہتے تو پاکستان کبھی نہ بنتا۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply