کھیتی باڑی کرنے والا منشا کھوکھر، منشا بم کیسے بنا

لاہور: کھیتی باڑی سے زندگی کا سفر شروع کرنے والا منشا کھوکھر، منشا بم کیسے بنا؟خود منشا نے خود ہی بتاتے ہوئے کہا 1982 میں ایس ایس پی شفیق گجر سے جھگڑے نے جرم کی دنیا میں جانے پر مجبور کردیا۔منشا بم نے دعویٰ کیا کہ اس پر جرم کی چھاپ ایک جھگڑے کی نتیجے میں لگی۔ شفیق گجر سے جھگڑا ہوا جو بعد میں ایس ایس پی تونسہ شریف بن گیا۔اس نے منشا کیخلاف پہلا پرچہ 1982 میں کاٹا، اس ایف آئی آر میں پہلی بار اس کا نام منشا بم لکھا گیا۔اور یوں منشا کھوکھر بدنام زمانہ منشا بم بن گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply