کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئے ہے، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر133روپے 70پیسے کا ہوگیا ہے۔ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔100انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہو ہے، جس کے بعد 37 ہزار کی حدبحال ہوگئی ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں