یونیسکو نے ایران میں آٹھ مقامات کو عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا ۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ بحرینی دارالحکومت میں اپنے ایک اجلاس میں کیا۔ عالمی ادارے کے مطابق یہ تاریخی مقامات ساسانی سلطنت کے دور کے ہیں اور اس کے بعد اموی خلافت نے اس سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔ اس اضافے کے ساتھ اب مجموعی طور پر 24 ایرانی مقامات اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ثقافتی ورثے سے متعلق فہرست کا حصہ بن چکے ہیں۔
Related
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں