• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب

شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب

شہباز شریف کے نام کا باضابطہ اعلان مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں ہو گا۔شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر چاروں صوبوں کے تائید و تجویز کنندگان کے دستخط موجود ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رواضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر بنا یا گیا تھا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply