قال محمد الغزالي :
انا لا اخشى على الانسان الذي يفكر وان ضل لانه سيعود الي الحق ، ولكن اخشى على الانسان الذي لا يفكر وان اهتدى لانه سيكون كالقشه في مهب الريح ۔
مجھے سوچنے سمجھنے والے گمراہ انسان سے خوف نہیں کہ وہ واپس آجائے گا، اس ہدایت یافتہ سے البتہ ڈرتا ہوں، جو سوچتا نہیں کہ وہ ہوا میں اڑتے تنکے کی طرح ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں