19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی

ملک بھر میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کر لی گئی ۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل ،9883افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کردی گئی۔پنجاب میں 2298 افغان تربیت یافتہ افراد موجود ہیں

Advertisements
julia rana solicitors london

ترجمان کےمطابق مقامی طور پرعسکریت پسندی کی تربیت لینے والے 1566 نوجوانوں کی نشاندہی بھی کرلی گئی ۔شام سے واپس آنے والے 65 افرادبھی واچ لسٹ میں شامل۔افغان جیلوں سے رہا ہوکر آنے والے 540 افراد کی نگرانی بھی شروع کی گئی ہے ۔753 عسکریت پسندوں کو واچ لسٹ میں شامل کیا گیا۔واچ لسٹ میں شامل کیے گیے افراد کسی نہ کسی کالعدم تنظیم یا گروپ سے منسلک ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply