اسرائیل: نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آگئے

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔ نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مظاہرین اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کو فوری چھڑانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پرحملے کے 6ماہ مکمل ہوچکے ہیں جس میں ابتک ہزاروں فلسطینی شہید اور بے گھر ہوچکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply