100 سالہ شخص اور 96 سالہ خاتون کیوپڈ کے وار کا شکار

محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے،100سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور96سالہ جینی سوار محبت میں گرفتار، شادی کا اعلان بھی کردیا۔
ایک انٹرویو کے دوران جینی سوارلین نے کہا کہ یہ تعلق صرف نوجوانوں کے لیے نہیں، درحقیقت اس عمر میں سب کچھ مل جانے کا احساس بہت زبردست ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ‘مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ دنیا کی عظیم ترین محبت کی داستان رومیو جولیٹ کی ہے، مگر وہ فکشن ہے، اور پھر میں نے فیصلہ کیا کہ محبت کی عظیم ترین داستان میری اور جینی کی ہے
انہوں نے کہا کہ ‘کیا 100 سالہ اور 96 سالہ افراد کبھی میرے اور جینی کی طرح ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتے ہیں؟
جینی سوارلین 2 بار بیوہ ہو چکی ہیں جبکہ ہیرولڈ ٹرینز کی اہلیہ شادی کے 70 سال بعد انتقال کرگئی تھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply