• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے کیوں نکالا گیا؟

ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے کیوں نکالا گیا؟

 (معین زبیر)نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ نے نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے نکالنے جانے کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو سرمد کھوسٹ نے فلم ٹی وی میں خدمات پر ستارہ امتیاز وصول کرنا تھا ۔

ہدایتکارسرمد کھوسٹ کاکہنا ہے کہ میرا نام 14اکست 2023 کی لسٹ میں شامل تھا۔ تمام لوگ مبارک باد کے پیغامات واپس لے لیں۔ لسٹ میں نے خود تو نہیں بنائی تھی۔ جو لسٹ ملی وہ فائنل تھی جب تک کوئی ایوارڈ لینے سے انکار نہ کردے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بشکریہ ایک نیوز

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply