روزہ نہ رکھنے پر 11 افراد گرفتار

نائیجیریا کی پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں روزہ نہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو میں شرعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے 11 افراد کو گرفتار کر لیا جو رمضان کے روزے نہیں رکھ رہے تھے۔

مذکورہ 11 افراد میں 10 مرد اور ایک خاتون شامل ہے، تاہم ان تمام افراد کو اب یہ وعدہ لیکر رہا کر دیا گیا ہے کہ وہ اب سے رمضان المبار کے تمام روزے رکھیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ شرعی پولیس کے اہلکار کسی بھی غیر مسلم کو کھانے پینے سے نہیں روکتے۔ صرف ان غیر مسلموں کو پکڑا جاتا ہے جو روزے کے دوران مسلمانوں کو کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرتے پائے جاتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply