• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوتحلیل کردیا

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوتحلیل کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوتحلیل کردیا ۔

جمعے کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی درخواست پر سماعت کی۔

بینچ نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے پی ایم ڈی سی کی اپیل خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے جسٹس شاکراللہ جان ریٹائرڈ کی سربراہی میں 7رکنی ایڈہاک کمیٹی بھی تشکیل دے دی،جس میں صوبائی میڈیکل کالجزکے ایک ایک نمائندہ سمیت اٹارنی جنرل اورسرجن جرنل بھی شامل ہیں۔

لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ آرڈیننس کے ذریعے قوانین میں پیوند کاری نہیں کی جاسکتی ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مختصر فیصلے میں ایڈہاک کمیٹی کو کونسل کے انتخاب کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply