پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جہاں انہیں ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی سی جہلم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مںظور پشتین کو نقص امن عامہ کے پیش نظر پندرہ روز کیلئے بند کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جہلم میں ڈسٹرکٹ جیل کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
Advertisements

یاد رہے کہ منظور پشتین کو گزشتہ روز راولپنڈی اڈیالہ جیل سے جہلم جیل لایا گیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں