• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینےکی ویڈیووائرل

عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینےکی ویڈیووائرل

پوری دنیامیں اپنی آوازکاجادوچلانےوالےپاکستانی نامورگلوکارعاطف اسلم کی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی جس میں وہ ایک مسجدمیں اذان دےرہےہیں۔
تفصیلات کےمطابق گلوکارعاطف اسلم میوزیکل کنسرٹ میں شرکت کیلئے پوری دنیا میں سفر کرتے ہیں اور وہ مقامی مساجد میں جاکر نماز بھی ادا کرتے ہیں۔
عاطف اسلم گلوکاری کےعلاوہ نعت خوانی اورحمدبھی پڑھتےہیں اوران کی کواسٹوڈیوکی قوالی”تاجدارحرم“بھی کافی مقبول ہوئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اب سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں گلوکار امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کی ایک مسجد میں اذان دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اور مداح عاطف اسلم کی مسحور کن آواز سے بہت لطف اٹھا رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply