• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانیہ:طوفان کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ

برطانیہ:طوفان کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ

برطانیہ میں طوفان ایگنس کی وارننگ جاری،متعددعلاقےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔
تفصیلات کےمطابق لندن کےمحکمہ موسمیات نےبرطانیہ میں طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔
برطانوی میڈیاکےمطابق تیزہواؤں کاطوفان ایگنس برطانیہ میں پھیل رہاہے،طوفان ایگنس کےتحت بدھ سےجمعرات تک تیزہواؤں کاسلسلہ جاری رہےگا،جس سےشمالی انگلینڈ،مڈلینڈز،ساؤتھ ویسٹ،اسکاٹ لینڈاورویلزطوفان کےزیراثرہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply