• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لیبیا؛ سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سےمتجاوز

لیبیا؛ سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سےمتجاوز

لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ،سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 سے تجاوز ، سیکڑوں افراد لاپتا ہیں۔

ساحلی شہر درنہ کے میئر کے مطابق سمندری طوفان کے باعث شہر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں حکام نے کہا تھا کہ اتوار کی سہ پہر کو آنے والے طوفان ڈینیئل نے بلغاریہ، یونان اور ترکی سے ٹکرانے کے بعد بحیرہ روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی اور درنہ میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی تھی جبکہ ریلوں میں درجنوں افراد اور گاڑیاں بہہ گئی تھیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply