جاپان میں طوفان سے تباہی، معمولات زندگی درہم برہم

جاپان میں طوفان خانون نے معمولات زندگی مفلوج کردیئے، کئی فضائی پروازیں معطل ہوگئیں۔

جاپان میں تیزہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے درخت گرگئے جس سے گاڑیوں کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔ ہزاروں شہری گرمیوں کی تعطیلات کیلئے سیاحتی مقامات کی جانب جانے کیلئے تیار تھے،لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

محکمہ موسمیات نے جنوبی اور مغربی جاپان میں موسم کی خرابی کی پیش گوئی کی تھی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply