• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وہاڑی کے موچی نے اپنے گھر کا سامان بیچ کر لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا دی

وہاڑی کے موچی نے اپنے گھر کا سامان بیچ کر لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا دی

وہاڑی کے موچی نے اپنے گھر کا سامان بیچ کر لوگوں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگا دی

وہاڑی کے موچی محمد ندیم نے اپنے گھر کا ٹی آر گاڈر اور اینٹیں بیچ کر لوگوں کے لیے 300 لیٹر ٹھنڈے پانے کے ٹینک کی سبیل کا انتظام کر دیا ۔

محمد ندیم روزانہ ایک ہزار روپے خرچ کر کے لوگوں کو صاف اور ٹھنڈا پانی پلاتے ہیں ۔

جہان پاکستان سے بات کرتے ہوۓ محمد ندیم کا کہنا تھا میں اس سبیل کا خواب آج سے دو سال پہلے دیکھا اور آہستہ آہستہ پیسے جوڑ جوڑ کر آخر میں نے اپنے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے ۔

ان کا کہنا تھا صبح 8 بجے تا رات 11 بجے تک ہر غریب و امیر ، مسافر ، راہ گیر کے لیے یہ پانی دستیاب ہے جس کا جتنا دل چاہے اتنا پانی پی لے ، میری طرف سے کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ان کا کہنا تھا کہ روازنہ تقریباً 1000 سے 1100 افراد میری اس سبیل سے مستفید ہوتے ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply