اسپانیول کو شکست، لالیگا کا ٹائٹل بارسلونا کے نام

بارسلونا نے اپنی حریف ٹیم اسپانیول کو ہوم گراؤنڈ پر چار دو سے شکست دے کر اسپینش لیگ لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بارسلونا نے ہوم ٹیم کے خلاف ابتدائی بیس منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی تھی ابھی پہلا ہاف مکمل نہٰیں ہوا تھا کہ لیوان ڈاؤسکی نےاپنا دوسرا گول بھی داغ دیا۔دوسرے ہاف میں بارسلونا کے کندے نے 53 ویں منٹ میں گول کرکے اسکور چار صفر کر دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس کے بعد اسپانیول نے خسارہ کم کیا اور دو گول اسکور کیے لیکن میچ بارسلونا نے دو کے مقابلے میں چار گول سے جیت کر 2019 کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ میسی کے کلب چھوڑنے کے بعد یہ بارسلونا کی پہلی فتح ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply