• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جاپان میں ملنے والی دنیاکی مہنگی ترین آئسکریم میں خاص کیا ہے؟

جاپان میں ملنے والی دنیاکی مہنگی ترین آئسکریم میں خاص کیا ہے؟

جاپان کی سیلاٹونامی آئسکریم کمپنی نے وائٹ ٹرفل آئسکریم تیارکی، جس کی فی سرونگ کی قیمت 880 ہزار جاپانی ین بتائی جا رہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق یہ اطالوی پرئیمیم ٹرفل سے تیار کی جاتی ہے جسے وائٹ ڈائمنڈ کہا جاتا ہے۔اس آئس کریم پر سونے کے فلیکس کا چھڑکاؤ بھی کیا جاتاہے۔

جاپانی لگژری برانڈ سیلاٹو نے حال ہی میں وائٹ ٹرفل سے تیار کی جانے والی دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم کو متعارف کرایا۔اس آئس کریم کی قیمت فی سرونگ 880 ہزار ین یا 10 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ دنیا کی مہنگی ترین آئس کریم ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس آئس کریم کو Cellato ویب سائٹ پر آرڈر کیا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply