ترکیہ،شام قیامت خیززلزلہ،بچ جانیوالےغم سے نڈھال

قیامت خیززلزلے میں بچ جانے والے غم سے نڈھال،شدید سردی اور برفباری میں زلزلے میں منہدم عمارتوں کے ملبے میں اپنے پیاروں کے متلاشی ہیں۔

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار سے تجاوز کرگئی۔

 

ترکیہ ایمرجنسی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار 544ہوگئی۔ زلزلے کے بعد اب تک 285 آفٹر شاکس آچکے ہیں۔جس کے نتیجے میں 5 ہزار 775 عمارتیں تباہ ہوئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 285 ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنوبی ترکی میں بدترین زلزلے سے متاثرین ہونے والے 10 صوبوں کے مذکورہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی صورت حال نافذ کردی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply