سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں۔
بشری بی بی نے کہا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کےزیراستعمال نہیں، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرورمرشد،کردوں گا۔۔
Advertisements

اس آڈیو کےحوالے سےبشری بی بی اورزلفی بخاری کاموقف حاصل کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں