اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں۔
ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ مجمع خلاف قانون کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ راولپنڈی پولیس اور انتظامیہ سے گذارش ہے کہ ایسے مظاہرین کی اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کو روکے۔
Advertisements
انہوں نے کہا کہ فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں۔ قیام امن عامہ اولین ترجیح ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں