براڈشیٹ انکوائری کیس میں ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کرلیا ہے جبکہ نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
Advertisements

ذرائع کے مطابق دونوں سابق نیب افسران کو پہلے بھی نوٹس بھجوائے جا چکے ہیں اور دونوں افراد کو 11اور 12اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا، دونوں افسران اب تک شامل انکوائری ہونے سے گریزاں ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں