پروفیسر رفعت مظہر، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

ریاست کے ستون/پروفیسر رفعت مظہر

مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور میڈیا، وہ بنیادی ستون ہیں جن پر کسی مملکت کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ یہ بنیادی ستون ریاست کو بادِ مخالف کے تھپیڑوں سے بچانے میں ہمہ وقت و ہمہ تن مصروفِ کار رہتے ہیں۔ اگر←  مزید پڑھیے

ہنگامہ آرائی کی سیاست میں کسی کا بھلا نہیں /پروفیسر رفعت مظہر

جمعرات 3 نومبر کی شام جب تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ وزیرآباد کی طرف رواں دواں تھا تو عمران خاں کے کنٹینر پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور عمران خاں سمیت 13 افراد←  مزید پڑھیے

یہ مکافاتِ عمل ہی تو ہے/پروفیسر رفعت مظہر

مکافاتِ عمل قانونِ فطرت ہے جس سے مفر ممکن نہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ 28ء مئی 2017ء کو جب میاں نوازشریف کو ایک مفروضے کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا تو تحریکِ انصاف نے مٹھائیاں بانٹیں، خوشیاں منائیں اور←  مزید پڑھیے

کوئی اُتر پہاڑوں آیا/پروفیسر رفعت مظہر

کپتان جب بھی کوئی دِل خوش کُن اعلان کرتا ہے تو میں تحریکِ انصاف میں شمولیت کا ارادہ باندھ لیتی ہوں۔ یہ بات الگ کہ ضمیر بہت لعن طعن کرتا ہے لیکن اُس ضمیر کو گٹر میں بہا دینا چاہیے←  مزید پڑھیے

چور مچائے شور۔۔پروفیسر رفعت مظہر

رَبّ ِ لَم یَزل کا فرمان ہے ”بیشک جو جھوٹا، ناشکرا ہے، اللہ اُس کو ہدایت نہیں دیتا“(سورۃ الزمر 3)۔ ایسے لوگ اپنی گمراہی میں بھٹکتے چلے جاتے ہیں اور اللہ اُن کی رَسی دراز کیے جاتا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

درِ عدل کب کُھلے گا۔۔پروفیسر رفعت مظہر

سُنا تھا کہ ججز خود نہیں بولتے بلکہ اُن کے فیصلے بولتے ہیں لیکن ہمارے ہاں ججز تو بولتے ہیں مگر اُن کے فیصلے؟ ہماری سیاسی تاریخ میں جسٹس منیر سے لے کر اب تک ہمیشہ نظریۂ ضرورت ہی کارفرما←  مزید پڑھیے

وہ ایک خط۔۔پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو پاکستانی سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں لیکن عمران خاں کے سیاست میں قدم رنجہ فرمانے کے بعد تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم کوئی قسط وار ڈرامہ دیکھ رہے ہوں جس کی ہر قسط←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست خطرناک موڑ پر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

آج پنجاب میں 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اِن انتخابات کے نتائج فیصلہ کریں گے کہ اتحادی حکومت اگست 23ء تک برقرار رہتی ہے یا اِسی سال عام انتخابات کا ڈول ڈالا جائے گا۔ اگر موجودہ ضمنی←  مزید پڑھیے

کپتان اور فوج مدِ مقابل۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح بند کریں اور سیاسی معاملات سیاستدانوں کو حل کرنے دیں۔ اُس نے کہا کہ بیرونی←  مزید پڑھیے

پھوکے فائر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان بھٹو بننے کی کوشش میں ہے لیکن اِس کے لیے جان کی بازی لگانی پڑتی ہے۔ شاید اسی لیے اُنہوں نے میانوالی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ قید ہونے اور مرنے کے لیے تیار ہیں←  مزید پڑھیے

انتہاؤں کو چھوتی شر پسندی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ←  مزید پڑھیے

فیصلے کی گھڑی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

اگر حالات نارمل رہے تو آج تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا اور لگ بھگ 2 ماہ سے جاری ذہنی خلجان بھی دور ہو جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن تو ماہِ جنوری سے ہی وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد←  مزید پڑھیے

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

تحریکِ عدم اعتماد آنے کے بعد وزیرِاعظم دھڑادھڑ جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں جس سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انتخابی موسم لوٹ آیا ہو۔ سپیکرقومی اسمبلی نے آئین سے انحراف کرتے ہوئے 22 مارچ کے بجائے 25←  مزید پڑھیے

پنچھی پَر پھڑ پھڑانے لگے۔۔پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے پاس کوئی طوطا مینا ہے نہ کوّا چڑیا جو ہمیں اندر کی “ڈونگی ڈونگی” خبریں لا کر دیتا رہے۔ ویسے بھی ہم لال حویلی والے کی طرح “طوطا فال” نکال کر اپنی “ٹہور شہور” جمانے کے لیے ایسی پیشین←  مزید پڑھیے

جھوٹ کی آڑھت سجانے والے۔۔پروفیسر رفعت مظہر

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سروے کے بعد پلس کنسلٹنٹ کا عوامی آراء پر مبنی سروے بھی سامنے آگیا۔ اِس سروے میں 84 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا سب سے بڑا مسٔلہ قرار دیا جبکہ 99 فیصد نے گزشتہ 3←  مزید پڑھیے

اُنہوں نے فرمایا۔۔پروفیسررفعت مظہر

اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خاں نے بلند بانگ دعوے کیے، قوم کو سہانے سپنے دکھائے اور کرپشن کے خاتمے کا عہد کیا۔ تب زورآوروں نے بھی سوچا کہ چلو حکمران بدل کے دیکھتے ہیں۔ پھر 2018ء کے عام←  مزید پڑھیے

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا۔۔پروفیسر رفعت مظہر

آجکل پاکستان میں صدارتی نظامِ حکومت کے نفاذ کی سرگوشیاں فضاؤں میں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھی یہ بحث شدّومد سے جاری ہے اور دروغ بَر گردنِ راوی یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے←  مزید پڑھیے