پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

مولانا فضل الرحمان اور اُصولی سیاست / سید حسیب شاہ

مولانا فضل الرحمان قیام پاکستان کے بعد سے لے کے چودہ اکتوبر انیس سو اسی میں اپنی وفات تک ملک کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مولانا مفتی محمود کے سب سے بڑے صاحب زادے ہیں۔ اپنے والد←  مزید پڑھیے

مہمند ڈیم، پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

مہمند ڈیم پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے جو نا  صرف توانائی کے شعبے بلکہ زرعی، ماحولیاتی اور عوامی فلاح کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سیلاب سے تحفظ، پانی ذخیرہ←  مزید پڑھیے

ایک پردیسی کی سچی کہانی/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

“ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانا ہوتا تھا، دن میں دو بار، ڈھائی سو لوگوں کا  کھانا بنانے والا میں اکیلا تھا لیکن میں خوش تھا کہ خدا نے روزگار دیا ہے۔ بہت محنت کرنی پڑتی تھی لیکن میں نے←  مزید پڑھیے

کہا ترمیم کا ڈر ہے، کہا ترمیم تو ہو گی/ انعام رانا

اگر کوئی چھبیسویں آئینی ترمیم پہ بطور قانون کا طالب علم ‘میری رائے مانگے تو میں عرض کروں گا کہ مجھے خوف ستائیسویں ترمیم سے ہے۔ چھبیسویں ترمیم کا مقصد فقط ایک شخص کا راستہ روکنا تھا جس میں وہ←  مزید پڑھیے

کیا دل کا بھی دماغ ہے؟ -عامر پٹنی

دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں اپنےسینے کے مقدس حجرے کو دیکھو، جہاں زندگی کے اسرار چھپے ہوئے ہیں, جہاں ایک حیرت انگیز اور پُر اسرار عضو ہے جو زندگی کی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیاکا طوفان/پروفیسر رفعت مظہر

اسلام وہ واحد مذہب ہے جس میں شخصی آزادی اور انسانی حقوق کی حفاظت واحترام کاواضح الفاظ میں حکم دیاگیا ہے۔ شخصی آزادی کی سب سے بڑی ضمانت حضورِ اکرم ﷺ نے حج کے موقع پراپنے آخری خطبے میں یوں←  مزید پڑھیے

اندھوں کا دیس/موسیٰ پاشا

انگریزی ناول نگار ہربرٹ جے ویلز نے اس کو پہلی مرتبہ 1936 میں  پبلش کیا گیا تھا اور آج بھی یہ پبلش ہورہا  ہے۔ اس کہانی میں مصنف ہمیں ایک عجیب و غریب بیماری کے بارے میں بتاتا ہے۔ برف←  مزید پڑھیے

کیا آپ صبح اٹھتے ہی اپنا موبائل استعمال کرتے ہیں؟-توصیف اکرم نیازی

کیا آپ کا دن کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے، سب سے پہلے موبائل فون اٹھا کر میسجز، سوشل میڈیا نوٹیفکیشنز اور ای میلز چیک کرتے ہیں؟اگر ایسا ہے تو آپ اپنے اوپر←  مزید پڑھیے

سی۔ ای۔ او سیمنس اور پاکستانی انجینئر/محمد ثاقب

ٹائم میگزین میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سیمنس کو دنیا کی دس بہترین کمپنیوں میں جگہ دی گئی ہے۔ اسی کمپنی کے سی۔ ای۔ او مسٹر ایرک قیرز اپنے آفس میں ایک پاکستانی انجینیئر سے←  مزید پڑھیے

یہ پی ٹی آئی کی سازش ہے/نجم ولی خان

یہ پی ٹی آئی اوراس کا بانی ہے جو اپنا اقتدار جانے کے بعد چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں پر ایٹم بم گرادیا جائے، اس کی فوج میں بغاوت کر دی جائے اور اس کی معاشی موت واقع ہوجائے۔ یہ شنگھائی←  مزید پڑھیے

قہوے کی تلخی /علی عبداللہ

اس ویران ریگستان کی رات خاموش تھی، لیکن آسمان پر ستارے یوں جھلملا رہے تھے جیسے وہ کسی قدیم داستان کی گواہی دیتے ہوں۔ ہوا میں ریت کی سرسراہٹ اور اونٹوں کی گھنٹیوں کی جھنکار سنائی دیتی تھی۔ رات کا←  مزید پڑھیے

کابل کی پنجاب سے دشمنی رؤف کلاسرہ کی زبانی/سید عبدالحسیب

رؤف کلاسرہ نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اسکی جماعت کی←  مزید پڑھیے

جیون نگر کی کہانی ( افسانہء حقیقت)-محمد وقاص رشید

جیون نگر کی ایک گلی میں ایک بچہ “بچپن” رہتا تھا۔ حیات آباد کی یہ گلی اس کے دم سے آباد تھی۔ دن رات کھیلتا کودتا چہچہاتا گنگناتا اور اٹھلاتا رہتا یہاں۔ اسے سب سے زیادہ پسند بادل تھے۔ بادلوں←  مزید پڑھیے

سکون کی گھڑی / جاویدایازخان

ایک دوست جو   بینک کےپرانے ساتھی  بھی ہیں’  سینئر آفیسر عرفان میر صاحب اکثر بہت عمدہ تحریریں شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں پڑھ کر تازگی کا احساس ہوتا ہے اور ان کی چھوٹی چھوٹی کہانیا ں بڑی سبق آموز بھی←  مزید پڑھیے

سانحہ پنجاب کالج اور ہماری ذمہ داری/زید محسن حفید سلطان

دیکھیے معاشرے کے بگاڑ کا ذمہ دار ہر وہ فرد ہوتا ہے جس کی مسؤلیت میں ، جس کے under میں کچھ افراد آتے ہوں اور وہ مسؤلیت کا حق ادا نہ کرے ، چاہے وہ والدین کیلئے اولاد کی←  مزید پڑھیے

پشتون قومی جرگہ ہے نا /اے وسیم خٹک

پشتون قومی جرگے کے حالیہ انعقاد سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اور پشتون قوم جو سو سال سے اپنے حقوق اور مسائل کے حل کے لیے خاموش تھی، اب اُٹھ کھڑی←  مزید پڑھیے

بے لگام سوشل میڈیا/ محمد ذیشان بٹ

میڈیا  میڈیم کی جمع ہے  ۔ اس ذریعے کو کہتے ہیں جس کے تحت اپنی بات دوسروں تک پہنچائی جاتی ہے ۔ ابتداء میں انسان ہی میڈیا کا کردار ادا کرتے تھے پھر خط و کتابت کے ذریعے یہ کام←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ ملازم اور خودکشی/محمد ثاقب

مسٹر ایکس پاکستان کےایک سرکاری ادارے میں ملازم تھے ،تنخواہ چھ ہندسوں میں، پکی نوکری، بیوی بچے اور خوبصورت گھر۔ زندگی کی گہما گہمی میں یہ شخص کروڑوں پاکستانیوں کی طرح مہنگائی سے پریشان تھا، بچوں کو مہنگے سکولوں اور←  مزید پڑھیے

ہمارے رویے/خطیب احمد

اپنے ہی شہر میں آج دوپہر میرے آگے سڑک پر ایک دوشیزہ پیدل جا رہی تھی۔ خواتین کا ایک بائی ڈیفالٹ مسئلہ ہے روڑ پر جس طرف کو چاہیں مڑ جانا ہے یا پیچھے آتی گاڑی بائیک کو خود پیدل←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل دانشور/ محمد ثاقب

ہزاروں سال سے علم کے متلاشی گیان کی تلاش میں درویشوں کی چوکھٹ پر حاضری دیتے ہیں ۔یہ دانشور، درویش دور دراز کے جنگلوں گپھاؤں اور خانقاہوں میں ملتے تھے علم کی پیاس رکھنے والے ملکوں ملکوں کا سفر کر←  مزید پڑھیے