مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ - ٹیگ

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/اسوہ رسول ﷺ امن عالم کی ضما نت ہے۔۔۔ممتاز علی بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اسلا م امن و سلامتی کا دین ہے جو فسا د اور دہشت گر دی کو ختم کر نے آیا ہے اور دنیا میں بر پا فسا د کا واحد علا ج اسلام ہے۔ بد قسمتی سے فسا دیو ں←  مزید پڑھیے

سیدنا محمدﷺ ، زمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔نور مجسم، نیّر عالم، سرور اعظم/ سائرہ نعیم۔۔۔۔مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اس دنیا میں بقاء انفع کا اصول رائج ہے یعنی جو چیز نفع بخش ہے وہ تو باقی رہتی ہے اور جو نافع نہیں ہے وہ اپنی جگہ خالی کر دیتی ہے۔ جس طرح موتی سمندر میں رہ جاتا ہے←  مزید پڑھیے

حضرت محمدؐ ، زمانہء جدید کے پیغمبر۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

جب ربِ کائنات نے اپنے محبوبِ کریمؐ کو “الیوم اکملتُ لکم دینکم واتممتُ علیکم نعمتی” کا مژدہء جاں فزا سنایاتو کائنات ایک لمحے کیلئے ٹھٹھک گئی، کہ پروردگارِ عالم تیری یہ کائناتِ ارضی جانے کب سے ہے اور تو ہی←  مزید پڑھیے

سید نا محمد ﷺزمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔۔۔طوبیٰ بنتِ فاروق/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

؎رخ مصطفی ﷺہے وہ آ ئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیا ل میں نہ دْکا ن آئینہ سازمیں 1400ء سال پہلے عرب کی سر زمین پر جو چاند ا ترا اس کی روشنی اس طرح پھیلی←  مزید پڑھیے

محسن انسانیتﷺ زمانہ جدید کے پیغمبر کے حسن اخلاق۔۔۔۔۔ ام ابیھا صالح جتوئی/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

نبوت سے پہلے ہی نبی اکرمﷺ کا وجود تمام خوبیوں اور کمالات کا منبع تھا جو متفرق طور پر لوگوں کے مختلف طبقات میں پاۓ جاتے ہیں آپﷺ اصابت فکر دوربینی اور حق پسندی کا بلند مینار تھے آپﷺ کو←  مزید پڑھیے

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت طالبعلم۔۔۔بنتِ نقاش/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

زما نے بیت چکے ہیں,کئی موسم آ کر گزر گئے …کئی  پھول کھل کر مرجھا گئے،کئی  رنگوں کی چمک مدھم پڑ گئی  کئی  شاہکار چیزوں کو زوال آیا، کئی  لوگ نا صرف صفحہ  ہستی سے مٹ گئے ،بلکہ لوگوں کے←  مزید پڑھیے

ہیپی برتھ ڈے محمد ﷺ۔۔۔۔فاروق بلوچ/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

میری محمد ابن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے پہلی ملاقات اپنے بچپن میں ہی ہو گئی تھی. لیکن جو اولین یادیں میری ذہن میں ہیں وہ یہی ہیں کہ ایک گلدستہ احادیث نامی چھوٹا سے کتابچہ←  مزید پڑھیے

نداء نور۔۔۔۔محمد نعیم شہزاد/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا نبی ﷺ کی ذات سرتاپا رحمت ہی رحمت ہے,آپﷺ کی سیرت حصولِ رحمت کا مکمل و سرمدی نمونہ ہے. آپ ﷺ کی ذاتِ بابرکات رحمت کا کامل←  مزید پڑھیے