مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

انصاف برائے صحافت اور صحافی/ملیحہ سیّد

ہر بار خبر صرف ایک خبر نہیں ہوتی بلکہ وہ کسی کا آخری جملہ، آخری سانس یا کسی سچائی کی آخری گواہی بھی بن جاتی ہے۔کبھی کوئی صحافی اپنی رپورٹنگ کے دوران لاپتہ ہوتا ہے، کبھی کسی کے جسم سے←  مزید پڑھیے

لاہور انڈر ورلڈ کی داستان/سیّد مہدی بخاری

کبھی لاہور میں ہر علاقے کا بڑا بدمعاش پہلوان کہلاتا تھا۔پاکستان بننے کے بعد یہ سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری رہا۔سنہ 1950 کے لاہور میں نتھو نامی کوچوان کا بڑا چرچہ تھا۔ وہ کہنے کو تو صرف←  مزید پڑھیے

کابل-اسلام آباد ڈیڈلاک ‘ایک زمینی حقیقت/عارف خٹک

حالیہ کابل۔اسلام آباد ڈیڈلاک میں دونوں فریقین جس انداز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں، وہ فطرت کے اصولوں کے خلاف محسوس ہوتا ہے۔ افغان حکمرانوں کو بخوبی معلوم ہے کہ ان کے پاس اتنی طاقت نہیں←  مزید پڑھیے

مساجد، حجاب اور شریعت پر یورپ کی نئی سیاست/ محموداصغر چوہدری

مغربی ممالک کےسیاستدانوں نے عوام میں مقبول ہونے کا ایک آسان نسخہ سیکھ لیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر تنقید کرو اور راتوں رات مشہور ہوجاؤ ۔ عوام کے ذہنوں میں ڈر بٹھا دو کہ یورپ یا←  مزید پڑھیے

ایک کپ چائے زندگی بدل سکتا ہے/سیّد بدر سعید

چائے بیچ کر بھی کوئی بڑا بزنس کھڑا کیا جا سکتا ہے؟ یہ سوال اگر چند برس پہلے پوچھا جاتا تو زیادہ تر لوگ ہنس کر ٹال دیتے۔ مگر آج اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے شہروں میں کوئٹہ کیفے←  مزید پڑھیے

آسمانی تدفین / زید محسن

انسان اپنی زندگی میں یا تو اپنے مذہب کے مطابق زندگی گزار دیتا ہے یا پھر اپنی مرضی کے مطابق گزار دیتا ہے لیکن موت کے بعد اس کی لا چاری اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب اس کی روح←  مزید پڑھیے

مریم نواز پر تنقید کیوں ؟-نجم ولی خان

کیا آپ حیران ہوں گے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز اس لیے تنقید کر رہے ہیں کہ وہ صوبے میں سیلاب آنے کے بعد ہر روز کسی نہ کسی متاثرہ علاقے کا←  مزید پڑھیے

نئی ویکسین’پاکستانی بیلنے میں ہاتھ نہیں بازو دینگے/ضیغم قدیر

سرویکل کینسر ویکسین پاکستان میں سرویکل کینسر سے ہونے والی اموات کی شرح خواتین میں کینسر سے ہونیوالی اموات کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آتی ہیں۔ یہ کینسر ضروری نہیں زیادہ جنسی تعلقات کی وجہ سے ہو۔ بلکہ اس←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فارن میڈیکل گریجویٹس کا مستقبل/ ڈاکٹر محمد شافع صابر

چند دن قبل پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نے نیا نوٹیفکیشن نکالا ہے،جس کے مطابق پاکستانی طلباء دنیا کے کسی بھی ملک میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، انہیں وطن←  مزید پڑھیے

انفارمیشن اوور لوڈ،اہم مسئلہ/سیّد بدر سعید

ایک وقت تھا کہ علم کو ذہنی سکون اور قلبی روشنی کہا جاتا تھا لیکن آج یہی علم بوجھ اور دباؤ بنتا جا رہا ہے۔ ایک عام شخص صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل فون اٹھاتا ہے اور اسکرین پر خبریں،←  مزید پڑھیے

سیلاب ،آہیں ، بھوک اور حسرتیں/حیدر جاوید سیّد

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ حالیہ بارشوں کے سلسلوں اور پھر سیلاب نے جسے ہمارے ہاں حسبِ روایت بھارت کی آبی جارحیت کا نام دے کر کچھ مردہ ذہن دلپشوری کرتے ہیں نے پنجاب حکومت کی ساری لش پش←  مزید پڑھیے

پنجاب سے پہلی آواز/اسلم اعوان

ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور خاص کر سب سے بڑے صوبے پنجاب کی تقسیم کے مطالبات کی تکرار بہت دیر سے سنائی دے رہی تھی تاہم اِس حوالہ سے لسانی و نسلی عصبیتوں سے لبریز چھوٹے گروہوں کی←  مزید پڑھیے

ملیلی: حسن و محبت کی دیوی -تحریر: عزیز علی داد / مترجم- اشفاق احمد ایڈوکیٹ

معاشرے کی جدیدیت کے ساتھ معیشت اور طرز زندگی کی تبدیلی کے عمل میں گلگت بلتستان کے دیومالائی کونیاتی دیوتا پہلے ہماری ثقافتی روایات سے ختم ہوتے گئے، پھر لوگوں کی اجتماعی یادداشت سے بھی غائب ہونے لگے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ کرپٹ کون؟-نجم ولی خان

گوالے نے دودھ میں پانی ملاتے ہوئے، کریانے والے نے مرچوں میں اینٹوں کا برادہ ملاتے ہوئے، پٹرول پمپ والے نے جعلی پٹرول ڈالتے ہوئے، پھل والے نے منہ مانگی قیمت لے کر گلے سڑے پھلوں کا شاپنگ بیگ بدلتے←  مزید پڑھیے

پھر نمبر پلیٹوں پر تجربہ/نجم ولی خان

پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی←  مزید پڑھیے

جہاں دانائی نہ ہو، وہاں خاموشی بہتر/محمد ثاقب

حاکم کشمیر ایک بندر کو بہت عزیز رکھتا  اور اُس پر شاہی نوازشیں کرتا۔ بندر بھی خدمت پر کمر بستہ رہتا اور رات کے وقت تیز تلوار ہاتھوں میں لیے بادشاہ کے سرہانے کھڑا پاسبانی کرتا رہتا اور صبح تک←  مزید پڑھیے

چوپاناطہ ، مجسمہ ہائے عضو تناسل اور مراوہ تپہ ایران/محمد سعد مکی شاہ

قبل ازیں صفحات میں خالد نبی کا مزار جو ترکمانستان کی سرحد کے پاس مراوہ تپہ نامی گاؤں کے نزدیک بلند ترین پہاڑی پر واقع ہے کی بابت مختصر تذکرہ ہو چکا ہے۔ اپریل 2025 میں ہم دوبارہ مزید تفصیلات←  مزید پڑھیے

فلسفہ،سائنس اور مذہب کے مابین تنازعات کی اقسام/ادریس آزاد

فلسفے، سائنس اورمذہب کے درمیان پائے جانے والے مختلف تنازعات میں بنیادی جھگڑا علم کی اقسام کا ہے۔ ایک گروہ کا دعویٰ ہے کہ علم کی واحد قسم عقلی ہے اورتجربی علم بھی بنیادی طورپر عقلی ہے، یعنی تجربی مشاہدات←  مزید پڑھیے

بچے سیکھ کیوں نہیں رہے ؟ (1)-شاہد محمود

جان ہولٹ کی کتاب ” How children Fail ” کے تناظر میں ‎‎ہم تعلیم کیوں حاصل کرتے ہیں؟ ‎کیا تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا اور امتحان میں اچھے نمبر لینا ہے؟ کیا ہم صرف ایک اچھی نوکری کے←  مزید پڑھیے

ادھم سنگھ سے رام محمد سنگھ آزاد تک کا سفر /احسان اللہ اسحاق

سانحہ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والا عظیم ہندوستانی شہید۔” 31 جولائی 1940 جب برطانوی عدالت نے جنرل مائیکل ڈائر کے قتل کی بنا پر ادھم سنگھ کو پھانسی کی سزا سنائی، جسے ادھم سنگھ نے ہنستے←  مزید پڑھیے