مرزا شہباز حسنین بیگ - ٹیگ

ایک لیونگ لیجنڈ فنکار کی دلچسپ داستاں۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

فنون لطیفہ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی گواہی ہے۔انسان اور دنیا کی دوسری مخلوقات میں بنیادی فرق اظہار کا ہے ۔انسان اپنی قلبی اور جسمانی کیفیات کا اظہار کرنے پہ قادر ہے ۔قدرت نے یہ صلاحیت انسان کو بخشی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی وجوہات اور اس کا تدارک۔۔شہباز حسنین بیگ/مقابلہ مضمون نویسی

معاشرے میں رہنے والے افراد جب ذہنی اور جسمانی طور پر آسودگی سے محروم ہو جائیں تو بے چینی اور اضطراب پیدا ہوتا ہے ۔افراد کی یہی بے چینی اضطراب اور گھٹن انسانی رویوں میں شدت اور عدم برداشت کا←  مزید پڑھیے

چھاپے اور ان کی حقیقت۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

لفظ چھاپہ بچپن سے سنتے آ رہے ہیں ۔اور چھاپوں کے عینی شاہد بھی ہیں ۔کبھی مجسٹریٹ کا چھاپہ کبھی کوئی چھاپہ الغرض بے شمار قسم کے چھاپے مارے جاتے ہیں ۔پولیس کا چھاپہ اے سی کا چھاپہ محکمہ تعلیم←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی دوسری سالگرہ پر میرے جذبات۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

دو سال پہلے میں فیس بک پہ محض سکرولنگ کرتا تھا ۔کوئی بھی تحریر نظر آتی تو پڑھتا رہتا ۔جب تنگ آجاتا تو میرے ساتھ میرا دوست اور کولیگ ارسلان موجود ہوتا تھا ۔ہم دونوں مطالعہ کے شوقین ہیں ۔چنانچہ←  مزید پڑھیے

محاورے،ہم اور محض تنقیدی دانشور۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

ہم پاکستانی من حیث القوم عجیب و غریب رویوں اور خامیوں کا شکار ہیں ۔دنیا بھر کی خامیاں ہمارے ہاں وافر موجود ہیں ۔خوبیاں مگر آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔اس لئے خوبیاں چھوڑ کے خامیوں پہ بات کر لی←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:لکشمی !غیر اخلاقی انسانی سمگلنگ۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

لکشمی ہندی زبان کا لفظ ہے،جس کا مطلب ہے ،دولت یا دھن۔۔ہندو دھرم  میں لکشمی دیوی بھی موجود ہے ۔جس کی پوجا عقیدت سے کی جاتی ہے۔انسان کی بنیادی ضرورت آج کے دور میں  لکشمی ہے۔انسان لکشمی کے حصول کے←  مزید پڑھیے

شکر کریں آپ لڑکی ہیں ۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

حسنین جمال صاحب نے کل “شکر کریں آپ لڑکی نہیں ہیں”کے عنوان سے مضمون لکھا ہے۔حسنین جمال جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں ۔ان کی تحریر ادبی چاشنی اور معیار کا اعلی نمونہ ہوتی ہے۔سماج میں موجود برائیوں کی←  مزید پڑھیے

ماتر بھومی۔۔۔مرزاشہباز حسنین بیگ

خالق کائنات نے اس جہان رنگ و بو میں ہر جاندار کو جوڑے کی شکل میں تخلیق کیا۔تمام مخلوقات میں سے انسان  کو عقل و خرد سے نواز کر افضل ترین مخلوق کا درجہ دیا۔۔پھر جوڑے بنائےاور    دونوں  کے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے مشورہ۔۔ مرزا شہباز حسنین

عمران خان اس وقت پاکستان کے  بڑے  لیڈروں میں  تو شامل ہوچکے۔بلاشبہ پاکستان کی سیاست میں اب عمران خان کا نہایت کلیدی کردار ہے۔نوجوان نسل کی اکثریت عمران خان کی حمایت میں کمر بستہ ہے۔خان صاحب نے پچھلے پانچ سال←  مزید پڑھیے

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن۔۔۔مرزا شہباز حسنین

تغافل اک معمولی سا لفظ ہے ۔مگر اپنے اندر بے پناہ وسعتوں کا حامل ۔ ۔بظاہر یہ بہت چھوٹا سا لفظ اک کیفیت کا اظہار ہے ۔مگر اس کیفیت کی ہلاکت خیزیاں انتہائی طویل ہیں۔تغافل کے بد اثرات اس قدر←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟؟عدلیہ اور فوج یا حکمران؟۔۔۔مرزا شہباز حسنین

ویسے  تو بحثییت قوم ہم بے شمار خامیوں کا شکار ہیں ۔کس کس کا رونا رویا جائے۔آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے ہر دوسرا شخص ان خامیوں کی نوحہ گری میں مصروف ہے۔مگر حیرت ہے ہم پھر بھی سدھرنے←  مزید پڑھیے

بت پرستی سے شخصیت پرستی تک۔۔شہباز حسنین بیگ

تمام الہامی مذاہب نے خدا کی وحدانیت کا درس دیا۔شرک خدا کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے۔خدائے بزرگ و برتر نے انبیاء کرام کو توحید کا سبق  مخلوق کو ازبر کروانے کے لیے مبعوث فرمایا۔ظہور اسلام سے←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کا شعوری سفر کیوں رک چکا؟۔مرزا شہباز حسنین بیگ

عمومی طور پر تاریخ انسانی کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بنی نوع انسان نے اپنی تخلیق  سے لے کر آج تک ایک طویل شعوری سفر کیا ہے۔شعور کے اس سفر میں انسان نے اس کائنات کی←  مزید پڑھیے