حماس، - ٹیگ

فلسطین میں خون کی ہولی کا آدھا برس/فرزانہ افضل

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ رد عمل دیا اور فلسطینیوں پر بربریت اور ظلم کے مسلسل خونی عمل کو اپنے دفاع کا نام دیا۔ جس میں اس کے اتحادیوں امریکہ←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین کے اندر داخلی مسائل / قادر خان یوسف زئی

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع بالخصوص رمضان کے مقدس مہینے میں ایک پیچیدہ مسئلے کے طور پر تاحال کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک اور عالمی برادری کی جانب سے تنازع کو حل←  مزید پڑھیے

فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان

تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ←  مزید پڑھیے

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟-ڈاکٹر اختر علی سیّد

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ  سابق بے پناہ←  مزید پڑھیے

حماس کا اسرائیل پر حملہ /اظہر سید

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔دنیا بھر کے مسلمان خوش ہیں فلسطینیوں نے غزہ کی جیل توڑ دی اور اسرائیل میں داخل ہو گئے ۔اسرائیلی فوجیوں کی حماس جنگجوؤں کے ہاتھوں گرفتاری اور یہودی آباد کاروں کے فرار←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے