آغر ندیم سحر، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

وکلاء:ڈگری‘ ڈگری ہوتی ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

تعلیم‘انصاف اور صحت،یہ تین ادارے کسی بھی ملک کی شناخت ہوتے ہیں۔آپ اگر کسی ملک کی ترقی یا کسی حکومت کی کارکردگی دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ان تین اداروں کا سروے کریں‘عوام الناس سے ملیں ان اداروں کی ترقی←  مزید پڑھیے

مجلہ صوفی پر کالم۔۔آغر ندیم سحر

میں نے کچھ عرصہ قبل اپنے ایک کالم میں مجلہ ”صوفی“میں لکھنے والے نامور اکابرین کی فہرست کا ذکر تھا جس پر میرے قارئین کی فرمائش تھی کہ مجلہ ”صوفی“کا تفصیلی تعارف دیا جائے کہ یہ مجلہ کتنا عرصہ شائع←  مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے اور فنونِ لطیفہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

(گزشتہ سے پیوستہ) گزشتہ کالم میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ ہمیں نئی نسل کو فنونِ لطیفہ کی جانب راغب کرنا چاہیے‘انہیں اردو زبان و ادب سے محبت کا درس دینا چاہیے۔جو بچے لکھنا چاہتے ہیں یا←  مزید پڑھیے

گزشتہ کالم کے بعد۔۔آغرؔ ندیم سحر

میرے گزشتہ کالم پر اسامہ جمشید مرحوم کے والد کی کال آئی اور ان کا کہنا ہے کہ اسامہ کے گھر والوں سے تعلقات بالکل بھی خراب نہیں تھے اور گھر والوں نے اس کے ساتھ کسی بھی طرح کا←  مزید پڑھیے

خودکشی اورسماجی رویے۔۔آغرؔ ندیم سحر

ایک ہفتہ قبل گجرات سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر اسامہ جمشید نے خودکشی کر لی‘یوں یہ موضوع ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا اور ہمارا سماج‘ بالخصوص تخلیق کار طبقہ اپنے لیکچرز اور رویوں سے یہ←  مزید پڑھیے

جدوجہد تیز کر۔۔آغرؔ ندیم سحر

جی ڈبلیو ایف ہیگل نے 18ستمبر2018ء کو ایک تقریر میں کہا تھا”ہم ایک اہم دور کے دروازے پر کھڑے ہیں۔یہ ایک ایسا ہنگامہ خیز دور ہے جس میں انسانی جوش و ولولہ چھلانگ لگاتے ہوئے آگے بڑھتا ہے۔سابقہ شکلوں کو←  مزید پڑھیے

ترا باپ بھی دے گا آزادی۔۔آغرؔ ندیم سحر

سانحہ موٹروے ہواجس کے بعد دل واقعی دکھی ہے اور اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے‘کم ہے۔پاکستان میں جس تیزی کے ساتھ ایسے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں اور پوری دنیا میں پورن گرافی میں پاکستان جس طرح←  مزید پڑھیے

درباری کالم نگار اور نادر صدیقی کا اغواء۔۔آغرؔ ندیم سحر

مجھے یاد پڑتا ہے مجھے سب سے پہلی گالی مسلم لیگ ق کے دور میں پڑی تھی، جب پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی تھے اور میں نے ان کے خلاف ایک تنقیدی کالم لکھ دیا، جس پر ق←  مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے اور جنسی ہراسگی کے واقعات(حصّہ اوّل)۔۔آغرؔ ندیم سحر

پچھلے کچھ عرصے میں درجنوں تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات میڈیا کی زنیت بنے جس میں یا تو قابل اساتذہ کی طرف سے طالبات کو جنسی ہراسمنٹ کا سامنا رہا یا پھر دوسرا پہلو بھی سامنے آیا جس میں طالبات←  مزید پڑھیے

ریشیاں سے لیپہ سیکٹر۔۔آغرؔ ندیم سحر

ہم اتوار  کی شام کھوڑیاں گاؤں پہنچے جوباغ سے دو گھنٹے کی مسافت پہ تھا۔اگر ہم باغ سے ہی صبح لیپہ روانہ ہوتے تو ہم ایک دن میں لیپہ سے واپس نہیں آ سکتے تھے۔لہذا ہمارے دوست شرافت حسین نے←  مزید پڑھیے

کشمیری عوام کے لیے۔۔آغر ندیم سحر

میں پچھلے تین روز سے باغ آزاد جموں کشمیر میں ہوں اورکشمیر کی خوبصورت فضاؤں اور چشموں کی طرح صاف شفاف لوگوں کی محبت اورمیزبانی لطف اندوز ہو رہا ہوں۔باغ آزاد کشمیر کا انتہائی پرفضا مقام ہے جس کی آبادی←  مزید پڑھیے

آہ!کامریڈ رشید مصباح۔۔آغرؔ ندیم سحر

معروف ترقی پسند نقاد اور افسانہ نگار رشید مصباح بھی چل بسے۔ایک طویل عرصہ تنہائی اور بیماری سے جنگ لڑتے ہوئے گزری اور2 جون کو ہمیشہ کے لیے دنیا سے کنارہ کر لیا۔میرا ان سے محبت کا تعلق دس سالوں←  مزید پڑھیے

آصف فرخی: تعزیت نامہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

آپ یہ جان کر یقیناً حیران ہوں گے کہ جب مجھے آصف فرخی کے انتقال کی خبر ملی،میں اس وقت ان کا تازہ تنقیدی مجموعہ”ایک کہانی نئے مضمون کی“پڑھنے میں مصروف تھا (جسے 2020 کے آغاز میں عکس پبلی کیشنز←  مزید پڑھیے

اسلام اور دہشت گردی۔۔آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ چند دہائیوں اور بالخصوص نائن الیون کے بعد مغربی پالیسی سازوں اور برطانوی سامراج کی حمایت کرنے والوں نے اسلام دشمنی میں مسلمانوں کے بارے میں عوام الناس کی ایسی متعصب ذہن سازی کرنے کی کوشش کی جس سے←  مزید پڑھیے

تین سو تیرہ۔۔آغرؔ ندیم سحر

یہ رجب ۲ ہجری کی بات ہے۔ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبد اللہؓ بن حجش کو ایک خط دے کربارہ آدمیوں کے ساتھ بطنِ نخلہ کی طرف بھیجا،خط کے مطابق آپؐ کا حکم تھا کہ ”مقامِ نخلہ میں قیام←  مزید پڑھیے

طاعون سے کروناوائرس تک۔۔آغرؔ ندیم سحر

گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس کی وجہ سے  گھرمیں قید ہوں اور اس دوران کتب بینی زوروں پہ ہے۔عام دنوں میں کبھی اتنی فرصت نصیب نہیں ہوئی کہ اتنی یکسوئی سے مسلسل کتب پڑھی جائیں جس کتاب نے مجھے←  مزید پڑھیے