نگارشات    ( صفحہ نمبر 983 )

تلاوت خان۔۔۔۔ عارف خٹک

ھمارے گاؤں میں ایک شادی تھی اور پھر اس شادی پر ایک مجرا تھا۔ پشاور سے خوبصورت ناچنے والیاں اور بنوں سے خوبصورت ناچنے والے بلائے گئے تھے اور دونوں جنس ناچ ناچ کر مُردوں اور مردوں کا دل گرما←  مزید پڑھیے

دی لاسٹ بُلٹ ۔۔۔۔۔۔ لالہ صحرائی

صاحبو اور مصاحبو، ھماری تاریخ بقول شخصے مطالعہ پاکستان یا معاشرتی علوم پر مبنی ھے اور یہ تاریخ اتنی کچی ھے کہ اس کی دھجیاں آپ جس سے مرضی اڑوا لیں۔ مسئلہ فیثاغورث جاننے والے تو بہت بڑے لوگ ھیں←  مزید پڑھیے

قطعی الثبوت_____قطعی الدلالہ ۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

آج کل قرآن کے حوالے سے ان اصطلاحات پر گفتگو ہو رہی ہے، قطعی الثبوت اور قطعی الدلالۃ۔ قرآن، قطعی الثبوت ہے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کے الفاظ، آیات، کلمات، جملے اور ترتیب ہم تک ایسے یقینی ذرائع←  مزید پڑھیے

بصارت اور بصیرت کا دھوکا ۔ محمد فیصل ۔ حصہ اول

ایک چیز نظر بندی بڑی مشہور ہے… سامنے چیز موجود ہوتی ہے مگر نظر نہیں آتی… اس کی مثال دیکھنا ہو تو ڈچ نژاد مصور ایچر (Escher) کی یہ پینٹنگز دیکھ لیجیے…! پہلی تصویر جس کا نام ہے اکیس گھڑسوار،←  مزید پڑھیے

لفظ کا استغاثہ ۔ احمد العباد

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں کہ ہماری بنیاد بے وقعت ٹھہری اور پائمال ہوئی۔ ہمارا شرف “لفظ” بے آسرا ہو گیا۔ دریغا کہ میں “لفظ” کی بے وقعتی کا نوحہ گر ہوں۔ صاحب بات یہ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور اس کے امراء۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی

جماعت اسلامی اپنے ہر امیر کے دور میں ایک الگ رنگ روپ میں رہی ہے۔ ایسا پہلی بار دیکھنے میں آ رہا ہے کہ اپنے موجودہ امیر سراج الحق کے دور میں یہ کوئی روپ اختیار کرنے میں ناکام جا←  مزید پڑھیے

غریبوں کا مفت علاج کیوں نہیں کیا جاتا؟ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ڈاکٹرمعائنہ مفت کر بھی دے، تب بھی ادویات مریض نے اپنی جیب سے لینی ہیں یا آپریشن  کے کچھ نہ کچھ اخراجات تو اپنی جیب سے ادا کرنے ہی ہیں . مریض مستحق نہ بھی ہو تب بھی علاج کرواتے←  مزید پڑھیے

سیکس اور سماج ۔ عامر حسینی

میں نے کل ہی سعید ابراہیم کی کتاب ” سیکس اور سماج ” کی وی پی، پوسٹ آفس سے چھڑائی ہے- اس کتاب کو میں نے ایک رات اور دن کے کچھ حصے کے اندر پڑھ ڈالا ہے اور کچھ←  مزید پڑھیے

ہمارے منبر ۔ زید غوری

مولانا اسلم شیخوپوری رحمہ اللہ کی شہادت کے بعد کا ذکر ہے، میں حسب معمول جمعے کی تیاری میں مصروف تھا کہ اچانک مسجد کے سپیکر سے ایک نئی آواز آئی. آواز کے کچے پن اور لڑکھڑاہٹ سے معلوم ہو←  مزید پڑھیے

آن لائن قرآنی تعلیم اور احتیاط ۔ حافظ صفوان محمد

قرآنِ پاک کی باقاعدہ تدریس کا سلسلہ حضرت ارقم رضی اللہ عنہ کے گھر سے شروع ہوا۔ یہ تعلیم و تعلم ہماری قدیمی مذہبی روایت ہے۔ بدلتے زمانے کے ساتھ ساتھ اس تعلیم کے طریقوں میں تبدیلی آتی رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

فرضی ہیرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا حصہ۔۔۔۔۔۔۔۔ سجاد حیدر

لیکن جب حقائق کی کڑی دھوپ میں اس طاقت کی آزمائش شروع ہوئی تو سب کچھ دھوپ میں پڑی برف کی طرح پگھل گیا۔ امریکہ نے پورے عالم اسلام کو بغیر کسی اضافی قوت صرف کیے ایسا مایوس کیا کہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی اردو ۔ داؤد ظفر ندیم

پاکستان میں اردو زبان عوامی رابطے کی سب سے بڑی زبان ہے اگرچہ اسے قومی زبان بناتے وقت یہی مسئلہ تھا کہ یہ کسی خاص صوبے یا علاقے کی زبان نہیں تھی۔ کراچی میں اردو بولنے والے لوگوں کی ایک←  مزید پڑھیے

سعودی عرب اورجے یوآئی کا تازہ رومانس ۔ رعایت اللہ صدیقی

(ایڈیٹرز نوٹ: صاحب مضمون نے تحریر کے ساتھ پیغام دیا کہ وہ خود جمیعت کے کارکن ہیں اور موجودہ صورتحال پہ آزردہ۔ “مکالمہ” اس تحریر کو اس امید پہ چھاپ رہا ہے کہ جے یو آئی کے ترجمان یا ہمدرد←  مزید پڑھیے

فرضی ہیرو ۔ سجاد حیدر

فلم سازی آرٹ کا ایک ایسا شعبہ ہے جو ہر روز کچھ نیا لے کر آتا ہے۔ اسکے طاقتور ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ طاقتور اقوام اسے بطور پروپیگنڈا ہتھیار استعمال کر رہی ہیں اور خوب کر رہی ہیں۔آپ اگر←  مزید پڑھیے

پیٹرو ڈالر اور امریکی پالیساں ۔ عمیر فاروق

ٹاک شو پہ کف آلود لہجے میں محترم اوریا مقبول جان جب بریٹن وڈز کا ذکر کرتے ہیں تو آنکھیں شعلہ بار ہوجاتیں ہیں اور میزبان ان کے ہاتھوں پٹتے پٹتے بچتا ہے۔ آپ کا تعلق اگر صالحین کی جماعت←  مزید پڑھیے

تراشیدم، پرستیدم، شکستم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ بٹ

ایک زمانہ تھا کہ شاعری بڑی نایاب جنس لگتی تھی. اس کا وجود محض کتابوں میں اور اطلاق صرف فلموں میں ہوتا تھا. میں تو شاعری کا سوچ کر اس وقت ایسے آہیں بھرتی تھی جیسے اب چاند پر جانے←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں دانشور نہیں ہوں ۔۔۔۔عارف خٹک

( خود پہ ہنستے، قہقہے لگاتے عارف خٹک کا یہ روپ شاید آپ نے پہلے نا دیکھا ہو۔ عارف کی یہ تحریر ایک طمانچہ ہے اس معاشرے کے منہ پر اور اسکے منافقین کے منہ پر۔ ایڈیٹر) مجھے کافی لوگ←  مزید پڑھیے

فقہ اور آمریت ۔ صفتین خان

 قانون اور حکمران دونوں کا ساتھ لازم و ملزوم ہوتا ہے. دونوں کے اثرات معاشرے میں دیرپا ہوتے ہیں. مسلم معاشروں میں فقہ اور فقہا کے اثرات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کیوں کہ یہ اس وقت کی ریاست←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیسے کریں؟ محمد حسین

 انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ چونکہ انسان ایک سماجی حیوان ہے، اس لیے دوسرے انسانوں کے ساتھ گفتگو اور مکالمے میں شامل ہونا پڑتا ہے۔ کسی بھی مکالمے میں درج ذیل اصولوں کی پاسداری کرنے سے ایک بہتر ماحول←  مزید پڑھیے

ننگی بھیک ۔ سعدیہ سلیم بٹ

بھیک مانگنا میرے وطن میں باقاعدہ ایک کاروبار بن چکا ہے۔ جیسے ہی تہوار کے دن، رمضان مبارک یا محرم شروع ہو لگتا ہے جیسے اس ملک میں دو ہی طبقے ہیں، بھیک دینے والے اور لینے والے۔ اکثر تو←  مزید پڑھیے